تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ابن" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ابن" کے متعقلہ نتائج
اِبْنِ مُقَنَّع
a wizard of the town of Nakhshab in Turkestan who is said to have made an artificial moon
ابن سِینا
ابو علی الحسین بن سینا (متوفی : ۱۰۳۷ ء) مضافات بخارا کا مشہور طبیب ، فلسفی ، سائنسدان ، ماہر لسانیات اور شاعر.
اِبْنِ سَعْد
عمر بن سعد جو کربلا میں اس فوج کے سوراروں کا سالار تھا جو امام حسین کو شہید کرنے کے لیے یزید کے حکم سے ابن زیاد نے بھیجی تھی.
اِبْنِ اَبِیہْ
(کنایۃً) جس کے باپ کا پتا نہ ہو ، ولد الحرام : اکَثر ابو سفیان کے بیٹے زیادہ کے لیے مستعمل .
اِبْنِ زِیاد
عبید اللہ بن زیاد جو یزید بن معاویہ کی حکومت میں کوفے کا گورنر تھا اور جس نے یزید کے حکم سے کربلا میں فوج بھیج کر امام حسین اور ان کے اعزہ و رفقا کو (محرم ۶۱ ھ میں) شہید کرایا، یہ ابن ابیہ بھی کہلاتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔