تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آیت" کے متعقلہ نتائج

آیَت

قرآن کا ایک جملہ جس کے آخر میں ایک گولہ بنا ہوتا ہے، نشان

آیَتُ اللّٰہ

خدائے تعالیٰ کے وجود کی نشانی یا دلیل

آیَتِ سَجْدَہ

قرآن شریف کی وہ آیتیں جن کو پڑھ کر یا سن کر فوراً سجدہ کرنا واجب ہے

آیَتِ کَرِیْمَہ

قرآن شریف کے سترھویں پارے میں سورۂ انبیا کی ایک مشہور آیت جو عموماً دشمنوں سے حفاظت کے لئے پڑھی جاتی ہے (آیت کا متن یہ ہے: لا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَکَ اِنِّی کُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْنَ)

آیَتِ تَطْہِیر

قرآن پاک کے بائیسویں پارے میں سورۂ احزاب کی وہ آیت جس میں اہلِ بیت رسول کی پاکیزگی اور طہارت کا ذکر ہے (متن آیت: اِنَّما یُریدُ اللہُ لِیُذْہِبَ عَنْکُمُ الّرِجْسَ اَہْلَ الْبَیتِ و بُطَہِّرَ کُمْ تَطْہِیْراً)

آیت نازل ہونا

خدا کی طرف سے آیت کا بذریعۂ وحی آنا

آیت آنا

خدا کی طرف سے آیت کا بذریعۂ وحی آنا

آیت اترنا

خدا کی طرف سے آیت کا بذریعۂ وحی آنا

آیت و حدیث کے برابر ہے

کسی کی بات کی بزرگی جتانے کے لیے کہا جاتا ہے

آیَت بَننا

نشانی قرار دینا ، دلیل ٹھہرانا.

آیَتِ حَدِیث

بالکل صحیح، بالکل سچ، قابل یقین، آیت یا حدیث کی طرح معتبر

آیَتِ مُطْلَق

قرآن مجید میں آیت کا وہ گول نشان، جس پر چھوٹی سی ط بنی ہوتی ہے. (اس پر ٹھہرنا اور اسے اگلی آیت سے ملا کر نہ پڑھنا واجب ہے)، پکّی آیت،

آیتوار تب جانیے جب ہَٹی لیپیں بانیے

اصل چھٹی اس دن سمجھنی چاہیے جب بنیے دکان کی لپائی کریں

آیَت و حَدِیث

مثل: قرآن پاک کی آیت - حضرت محمدؐ کا ارشاد، مجازاً: وہ بات جس میں شک کی کوئی گنجائش نہ ہو، حق بات، بالکل حق

آیَتُ الْکُرْسی

چند آیتیں جو تیسرے پارے (تلک الرسل) کے آغاز میں، 'اَللہُ لا اِلٰہَ اِلِّاھُو' سے شروع ہوکر 'ھُمْ فِیْھا خالِدَوْن' پر ختم ہوتی ہیں (اور عموماً دفع بلا و مصیبت کے لئے پڑھی جاتی ہیں)

آیتوار

عیسائیوں کے ہفتے کا پہلا دن جو حضرت عیسیٰؑ کے دوبارہ زندہ ہونے کی یادگار میں ثبت کا دن مقرر کیا گیا ہے اور اس دن کوئی کام نہیں کیا جاتا

آگے آیَت

اسی پرخاتمہ ہے، اس کے بعد اور کچھ نہیں، فقط، بس

رَوشَن آیَت

واضح نشانی ، روشن دلیل ، کسی الہامی یا آسمانی کتاب کا ایک جُملہ ؛ قرآن مجید کا ایک پورا جملہ ، واضح بُرہان.

ظَفَر آیَت

فتح پانے والا، ظفر نشان، فتح کی نشانی

مُحْکَم آیَت

واضح اور کھول کر بیان کی گئی قرآنی آیت جس میں تاویل کی ضرورت نہ ہو

پَنْج آیَت

کلام اللہ کی وہ پانچ سورتیں جو عموماً فاتحہ میں پڑھی جاتی ہیں، سورۂ فاتحہ اور چاروں قل (سورہ کافرون، سورۂ، اخلاص، سورۂ فلق، سورۂ ناس)

سَجْدے کی آیَت

قرآن پاک میں چودہ مقام پر ایسی آیات آتی ہیں جن کو پڑھ کر یا سُن کر سجدہ کرنا لازم ہوجاتا ہے

آگے آئی آیَت

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone