تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آٹھ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"آٹھ" کے متعقلہ نتائج
آٹھ پَہَر مِیان سے باہَر رَہْنا
ہر وقت غصے میں بھرا ہونا ، لڑنے مرنے پر مستعد رہنا، ہر وقت لڑائی پر آمادہ رہنا
آٹھ جولاہے نو حُقّا، تِس پر بھی تُھکَم تُھکّا
ضرورت سے زیادہ سامان ہونے کے باوجود جھگڑا ہونے کے موقع پر مستعمل
آٹھ آٹھ آنسُو
دہاڑیں مارکر یا زواروقطار رونے کی کیفیت، بہت زیادہ آنسو بہانے یا بہنے کی حالت ( بہانا، رلانا یا رونے کے ساتھ)
آٹھ گانو کا چَودْھری اور بارَہ گانو کا راو، اَپنے کام نَہ آئے تو اَیسی تَیسی میں جاؤ
کوئی کیسا ہی دولت مند یا امیر ہو جب اپنا کام اس سے نہ نکلے تو ایسی امارت سے کیا فادہ، بے فیض کا ہونا نہ ہونا برابر ہے
آٹھوں کُمَید
وہ گھوڑا جس کے ٹخنوں اور گھٹنوں کے آٹھوں جوڑ مضبوط ہوں اور رنگ کمیت ہو، سر سے پیر تک بے عیب گھوڑا؛ قوی و مضبوط گھوڑا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔