تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آرے" کے متعقلہ نتائج

آرے

کلمہ ایجاب، ہاں، بے شک، بالکل

آرے بَلّے

ہاں ہوں

آرے سَر پَر چَل گَئے تو بھی مَدار ہی مَدار

تكالیف و مصائب برداشت كرنے پر بھی اپنے ارادے اور عقیدے سے باز نہیں آئے

آرے آرے ہونا

ہاں ہوں ہونا، صرف تذكرے تک بات رہنا، زبانی جمع خرچ ہونا

آرے بَلے کَرنا

evade, prevaricate

آرے بَلے بَتانا

حیلے حوالے كرنا، ٹالنا

آرے سے چیرنا

کسی زمانے میں باغیوں کو سزا دیا جایا کرتی تھی

آرے غم کے چلنا

سخت غمگین ہونا

سَر پَر آرے چَلْنا

ذہنی وروحانی اذیّت ہونا ، غیر معمولی تکلیف پہن٘چنا.

کَلیجے پَر آرے چَلْنا

سخت صدمہ پہنچنا ، بے چین اور مضطرب ہونا .

سِینے پَر آرے چَلْنا

تکلیف پہنچنا ، سخت اذّیت ہونا .

دِل پَر آرے چَلْنا

سخت روحانی تکلیف ہونا ، بہت صدمہ ہونا.

سَر پَر آرے چَل گَئے تو بھی مَدار ہی مَدار

سخت تکلیف اُٹھائی پِھر بھی اپنی ہٹ پر قائم رہا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone