تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آداب" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"آداب" کے متعقلہ نتائج
آدابِ شاہِی
بادشاہ یا امیر کے سامنے پیش ہونے اور دربار میں حاضری دینے کے اصول و ضوابط ، دربار داری کے مراسم ، حضوری کا طور طریق.
آدابِ مَحْفِل
چار آدمیوں میں اٹھنے بیٹھنے اور بات چیت کرنے کے طریقے، محفل میں نشست و برخاست اور گفتگو کے طریقے
آداب بَجا لانا
سلام کرنا، حسب دستور ماتھے یا سینے پر ہاتھ رکھ کر ادب سے جھکنا: عجز و انکسار سے (بیشتر آنے یا ملاقات کرنے کے موقع پر)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔