تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھاکُر" کے متعقلہ نتائج

دیوْتا

بھولا بھالا، سادہ، لوح، مکار، شریر، مُتَفَنّی

دیوتائی

دیوتا سے منسوب

دیوْتا ہے

بڑا نیک خوش خصال ہے ، ہنود بولتے ہیں

دیوتا کا پَرْشاد

(ہندو) چڑھاوا، بھینٹ، بھنگ کا نام

دیوتا بَنانا

(مجازاً) خدا ماننا ، اوتار یا خالق سمجھنا.

دیوتا مَنانا

ہندوؤں کے رسم و رواج اپنانا .

دیوتا سِیدھے ہونا

(ہندو) قسمت کا یاور ہونا ، کام بن جانا .

دیوتا کُوچ کَرنا

مر جانا، روح پرواز کرنا

دیوتا بھی باسْنا کے بُھوکے ہیں

ہر جگہ دینے لیتے سے کام نِکلتا ہے

دیوتا سَمان

godly, godlike

devote

نَظَرْ

devotee

عابِد

deviate

بَھٹَکْنا

دَعْوَتی

دعوت سے منسوب یا متعلق

عَداوَتی

دشمن، عداوت رکھنے والا، مخالف، بَدخواہ، عداوات سے متعلق

گَڑُڑ دیوْتا

(ہندو) گڑڑ (رک) عقیدت سے کہتے جو وشنو کی سواری مشہور ہے نیل کنٹھ .

اِشْٹ دِیوْتا

مقبول خاندانی دیوتا ، جس کی پوجا زمانۂ دراز سے ہوتی آئی ہو .

پانتھ دیوْتا

دیوتاؤں کی ایک قسم (کذا)

تِینوں دیوْتا

(ہندو) برہماجی ، شوجی اور وشن جی.

وِشنُو دیوتا

وشنو (رک) کو احترام سے پکارنے کا کلمہ ۔

بھاگ دیوتا

وہ دیوتا جو قسمت کا مالک ہے ، (مجازاً) شوہر .

ناگ دیوتا

ناگوں کا بادشاہ یا اوتار ۔

گوتر دیوتا

خاندان کا دیوتا

آتم دیوتا

محافظ دیوتا

بَن دیوْتا

جن٘گل کا دیوتا

مَوت دیوْتا

موت دینے والا دیوتا ؛ (کنا یۃ ً) ملک الموت

مَتْھرا دیوتا

(ہندو) ایک دیوتا کا نام جو ادتی دیوی (زمین) کا بیٹا مانا جاتا ہے ۔

کُل دیوْتا

خاندان کا خاص دیوتا

وَسُو دیوتا

(نجوم) چوبیسواں نکشتر

پُر دیوتا

وہ دیوتا جو شہر (بستی) کا محافظ ہے

اَگْنی دِیوتا

(ہندو) آگ جو دیوتا خیال کی جاتی ہے

لِن٘گَم دیوتا

رک : لنگم .

پُوج لے دیوْتا ، چھوڑ دے بُھوت

فضول باتیں چھوڑ دے خدا کی طرف دھیان کر .

جیسا دیوتا، وَیسی پوجا

انسان کی قدر اس کی حیثیت کے مطابق ہوتی ہے

جاؤ دیوتا دَکَّھن، وَہی کَرَم کے لَکھن

قسمت بیٹی ہو تو دوڑ دھوپ کام نہیں آتی، قسمت ہر جگہ ساتھ رہتی ہے

جاؤ دیوتا دَکَّھن، وَہی کَرْم کے لکَّھن

کہیں جاؤ قسمت ساتھ رہتی ہے

گَھر کے کِھیر کھائیں اور دیوتا بَھلا مَنائیں

نیکی وہ ہے جس سے دوسروں کو فائدہ پہنچِے ، اوروں کے نام سے اپنا کام نکالنا یا اوروں پر احسان دھر کے اپنا مقصد حاصل کرنا.

تِین پاؤ بھیتر تو دیوتا اور پِیتر

آدمی سیر ہو تو خدا اور بزرگ یاد آتے ہیں

مانو تو دیوْتا نَہیں مانو تو پَتَّھر

اعتقاد ہی سے کسی کی عزت و حرمت کی جاتی ہے ، اگر اعتقاد نہیں تو کچھ بھی نہیں.

مانو تو دیوْتا نَہ مانو تو پَتَّھر

اعتقاد ہی سے کسی کی عزت و حرمت کی جاتی ہے ، اگر اعتقاد نہیں تو کچھ بھی نہیں.

چَمار کے دیْوتا کو چَپَّل کی پُوچا چاہِیے

جو جیسا ہو اس کے ساتھ اس کے مناسب حال سلوک کرنا چاہیے

ٹھاکُر سے متعلق کہاوتیں

ٹھاکُر

اصل: سنسکرت

'ٹھاکُر' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone