تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُورَت" کے متعقلہ نتائج

مُتَبادِل

بدلے میں آنے والا، باری سے آنے یا کام کرنے والا، بدل

مُتَبادِل مَعانی

دوسرے مفہوم ، مترادف یا مماثل معنی،یکسانیت والے معنی کے الفاظ۔

مُتَبادِل صُورَت

دوسری صورت یا ذریعہ ، ملتی ہوئی صورت ۔

مُتَبادِل زاوِیے

alternate angles

مُتَبادِلَہ

متبادل، (اقلیدس) دو خطوطِ متوازی پر گرے ہوئے تیسرے خط کے دونوں طرف کے داخلی زاویے، بشرطیکہ وہ متصلہ نہ ہوں

مُتَبادِلات

متبادل (رک) کی جمع ؛ نعم ا لبدل ۔

نَبضِ مُتَبادِل

وقفہ دار نبض ، وہ نبض جو بار بار ٹھہرتی ہے اور زیادہ وقفے تک ٹھہرتی ہے (انگ : Infrequent pulse) ۔

کِرائے کی مُتَبادِل ماں

Surrogate mother

صُورَت سے متعلق کہاوتیں

صُورَت

اصل: عربی،سنسکرت

'صُورَت' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone