تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوکھا" کے متعقلہ نتائج

رَطْب

ترو تازہ اور سرسبز نیز (استعارۃً) خُشک کی ضِد، اچّھا، صحیح

رَطْبَہ

(جانوروں کے کھانے کا) چارا، ہری اور نرم گھاس، لوسن یا پرسیم

رَطْبُ اللِّسان ہونا

شُگفتہ زبانی کے ساتھ بولنا ، تہہِ دل سے لب کھولنا ، تر زبان ہونا ، زبان سے پُھول برسانا.

رَطْب و یابِس

۱. تروخُشک ؛ بُرا بھلا ، نیک و بد.

رَطْبُ اللِّساں رَہْنا

کسی کی مدح میں سر کرم رہنا ، کسی کی ثنا میں ہر وقت مشغول رہنا.

رَطْبُ الْلِسان

زبان سے مِیٹھے بول نکالنے والا، شِیریں زبان

رَطْبُ الْبَیان

جس کے بیان میں شگفتکی ہو ، جو تازہ بیان کرے

رَطْبُ الْلِسانی

شِیریں زبانی، میٹھے بول کا عمل

سَبَل رَطْب

آن٘کھوں کی ایک بیماری جس میں آن٘کھوں سے پانی بہتا رہتا ہے .

سُوکھا سے متعلق کہاوتیں

سُوکھا

اصل: سنسکرت

'سُوکھا' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone