تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شورْبا" کے متعقلہ نتائج

یَخْنی

شوربا، اُبالے ہوئے گوشت کاپانی، آبجوش، آب گوشت، جوس، شوربا، شوربہ مار اللحم

یَخنی توڑنا

یخنی پکانا، یخنی تیار کرنا

یَخنی دار

جس میں یخنی ہو ، یخنی والا ۔

یَخْنی پُلاؤ

بغیر مسالے کا وہ پلاؤ جس میں خوشبو کے لیے معمولی گرم مسالہ ڈالا جاتا ہے، قلیہ پلاؤ، گوشت کے اُبالے ہوئے پانی میں پکے ہوئے چاول (قورمہ پلاؤ کا نقیض)

یِہ کَہنا

یہ بتانا، یہ ظاہر کرنا یا جتانا

مُرْغ یَخنی

مرغی کے گوشت سے تیار کردہ شوربا یا یخنی

آبِ یَخْنی

water in which meat has been boiled

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone