تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَہْر" کے متعقلہ نتائج

نَگَر

شہر، بلدہ، قصبہ، بڑی بستی، بڑا گانو، بڑی آبادی

نَگَر نگر

جگہ جگہ، شہر شہر، ایک شہر سے دوسرے شہر، ہرایک شہر، سارے شہر، بہت سے شہر

نَگَرْیا

(نگر کی تصغیر)، چھوٹی بستی، چھوٹا شہر، نگری

نَگَر دَر نَگَر

شہر در شہر، ایک شہر سے دوسرے شہر تک

نَگَر دیوی

شہر کی عورت ، نگر ناری ۔

نَگَر باسی

شہر کا باشندہ، رعیت، پرجا

نَگَر ناری

شہر کی عورت

نَگَر دادا

دادا کا دادا.

نَگَر دِوار

شہر کا دروازہ

نَگَر نائِک

شہر کا سب سے بڑا آدمی ؛ بھاٹوں کا سردار ؛ مطربوں کا سردار

نَگَر نایَک

شہر کا سب سے بڑا آدمی

نَگَر نِواسی

شہر کا باشندہ ؛ رک : نگر باسی ۔

نَگَر نَر ناری

شہر کے باشندے.

مَہا نَگَر

بہت بڑا شہر، اہم شہر، میٹرو سٹی

کُشی نَگَر

اترپردیش ریاست میں ایک مشہور جگہ، بدھ مت کے بانی گوتم کی موت یہاں ہوئی تھی، یہ بدھ مت کے چار سب سے مقدس مقامات میں سے ایک ہے، جہاں بدھ کا نروانا ہوا تھا

رَنگ نَگَر

رَنگوں کا شہر ، خُوبصورت بستی .

خِرَد نَگَر

کنایتاً: عقل و شعور کی بستی، احاطۂ عقل سمجھ بُوجھ کا نظام

اَنْدھیر نَگَر

ایسی بستی یا دیس جہاں بدنظمی ظلم اور دھاندلی ہو، حق و ناحق میں کوئی تمیز نہ ہو

پِرِت نَگَر

(لفظاً) شہر محبت

گَنْدْھرَب نَگَر

گندھرب کے رہنے کی جگہ ؛ (مجازاً) پیچ ، سراب ، خواب و خیال .

خواب نَگَر

خواب کا شہر، خواب کی دنیا، خیالی عالم

دَھیان نَگَر

(مجازاً) دُنیا ؛ غور و فکر ، سوچ ، خیالات .

شاد نَگَر

عیش و عشرت کی جگہ ، آرام و آسائش کا مقام ، (کنایۃَّ) میکہ .

پاپ نَگَر

وہ بستی جہاں گناہ بکثرت ہوتے ہوں ، وہ جگہ جہاں ظلم و ستم کا دور دورہ ہو.

شَہْر سے متعلق کہاوتیں

شَہْر

اصل: فارسی،عربی

'شَہْر' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone