تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَتی" کے متعقلہ نتائج

سَتی

ساتھ، سے، طرح

سَتی ہونا

(ہندو) اپنے شوہر کی چتا میں زندہ جل کر جان دینا ، قربان ہونا ، جان قربان کرنا ، مرنا .

سَتیا

(کنایۃً) لبھانے والی

سَتی ساوِت٘ری

باوفا، پاک دامن

سَتی مَٹھ

وہ جگہ جہاں کوئی عورت ستی ہو یا وہ عمارت جو اس کی ہڈیوں پر بنائی گئی ہو .

سَتی کَرْنا

(ہندو) بیوی کو شوہر کے ساتھ زِندہ جلانا .

سَتی جَلْنا

(ہندو) شوہر کی چتا میں جلنا .

سَتی بَنْنا

رک : ستی ہونا .

سَتی سَت پَر کَرْنا

جان بلب کرنا، خوف، دہشت، صدمے کے باعث ہلاکت میں پڑنا

جان سَتی ہونا

جان جل جانا ، بھسم ہوجانا.

خَصَم مار کَر سَتی ہُوئی

عورتوں کے مکر وفریب کے متعلق کیتے ہیں ، دعا کرنے کے پچھتائی

جَتی سَتی

عابد و زاہد، پر ہیز گار، نیک، پارسا

سِیتا سَتی

پاکدامن ، پارسا ، باعصمت ، ستونتی ، پا کباز عورت ، اپنی جگہ سچائی رکھنے والی .

سِیتَل سَتی

رک : سیتاستی .

گَدھا مَرے کُمھار کا، دھوبَن سَتی ہو

نقصان کسی کا ہو اور رنج کوئی اور اٹھائے.

پَتی کی سَتی

رک : پتی برت .

تیلی کا بَیلمَرے کُمْہاری سَتی ہوئے

کسی کے ساتھ بے فائدہ ہمدردی ک موقع پر مستمل.

گُنْجی سَتی اُوت پُجاری

جیسا آدمی ہو اس کے ساتھ ویسا ہی سلوک ہوتا ہے، یعنی جیسے کو تیسا

مار مار کے سَتی کَرْنا

زبردستی کام کرانا

پِیت تو اَیسی کِیجْئے جُوں ہِنْدُو کی جوئے، جِیتے جی تو سن٘گ رہے مَرے پہ سَتی ہوئے

محبت تو ایسی ہونی چاہیے جیسے ہندو کی بیوی کہ جیتے جی ساتھ رہتی ہے اور مرنے پر ستی ہوتی ہے

سَتی سے متعلق کہاوتیں

سَتی

اصل: سنسکرت

'سَتی' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone