تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَپنے" کے متعقلہ نتائج

سَپنے

سپنا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

سَپنے مَنے

خواب میں

سَپنے دیکْھنا

خواب دیکھنا ، خواہش کرنا ، آرزو کرنا ، خیالی پلاؤ پکانا

سَپنے دِکھانا

خواہش یا آرزو پیدا کرنا

سَپنے میں آنا

نیند کے عالم میں نظر آنا ، خواب میں آنا ، خواب میں دکھائی دینا

سَپنے میں دیکْھنا

خواب میں دیکھنا ، نیند کے عالم میں ملنا یا حاصل ہونا ؛ کسی چیز کی آرزو کرنا ، خواہش کرنا

سَپنے کی سی مایا جِس کو اَپْنی بَتْلاوے

دولت خواب کی طرح ایک بے حقیقت چیز ہے جسے انسان اپنی کہتا ہے

سَپْنے میں راجَہ بَھئے، دِن کو وہی اَحْوال

رہیں جھون٘پڑوں میں خواب دیکھیں محلوں کا ، غربت میں بھی اعلیٰ خیالات ہیں

سَپْنے میں راجا بَھئے، دِن کو وَہی اَحْوال

رہیں جھون٘پڑوں میں خواب دیکھیں محلوں کا ، غربت میں بھی اعلیٰ خیالات ہیں

سَپْنے میں راجہ ہے دِن کو وَہی اَحوال

غربت میں بھی اعلی خیالات ہیں، رہیں جھونپڑوں میں خواب دیکھیں محلوں کا

سَپْنےمیں راجا ہے، دِن کو وہی اَحْوال

رہیں جھون٘پڑوں میں خواب دیکھیں محلوں کا ، غربت میں بھی اعلیٰ خیالات ہیں

جَنَم نَہ دیکھا بوریا سپنے آئے کھاٹ

اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرنا، جھونپڑے میں رہنا اور محلوں کے خواب دیکھنا

جَنَم نَہ دیکھا بوریا سپنے آئی کھاٹ

اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرنا، جھونپڑے میں رہنا اور محلوں کے خواب دیکھنا

کَبھی نَہ دیکھا بورْیا اَور سپنے آئی کھاٹ

خیالی پلاؤ پکانے والے پر نظر، حیثیت سے باہر اونچے خیال باندھنا

مِیاں کے مِیاں گَئے، بُرے بُرے سَپنے آئے

مصیبت پر مصیبت پڑے تو کہتے ہیں

مَن میں بَسے، سپنے دِسے

جو چیز دل کو بھاتی ہے اُسی کی طرف ہر وقت خیال رہتا ہے اور وہی چیز خواب میں بھی نظر آتی ہے

مَن میں بَسے سو سپنے دِسے

جو چیز دل کو بھاتی ہے اُسی کی طرف ہر وقت خیال رہتا ہے اور وہی چیز خواب میں بھی نظر آتی ہے

پَر آدِھین سَپْنے سُکھ نَہِیں

غیر کے پابند کو خواب میں بھی راحت نظر نہیں آتی ؛ دوسرے کا ماتحت آرام کی نین٘د نہیں سوتا ، ماتحت ہمیشہ تکلیف میں رہتا ہے.

پَر آدِھین سَپْنے سُکھ ناہیں

غیر کے پابند کو خواب میں بھی راحت نظر نہیں آتی ؛ دوسرے کا ماتحت آرام کی نین٘د نہیں سوتا ، ماتحت ہمیشہ تکلیف میں رہتا ہے.

کبھی نہ سوئی سانتھرے، سپنے آئی کھاٹ

خیالی پلاؤ پکانے والے پر نظر، حیثیت سے باہر اونچے خیال باندھنا

جو مَن میں بَسے سو سپنے دِسے

جو چیز دل کو بھاتی ہے اُسی کی طرف ہر وقت خیال رہتا ہے اور وہی چیز خواب میں بھی نظر آتی ہے

لَبیری کَپْڑے ، پَھٹا ہُوا ٹاٹ ، جَنَم نَہ دیکھا بورِیا سَپنے میں آئی کھاٹ

کوئی نہایت مفلسی کی حالت میں محلوں کے خواب دیکھے تو کہتے ہیں.

کبھی نہ سوئی سانٹھڑے، سپنے آئی کھاٹ

خیالی پلاؤ پکانے والے پر نظر، حیثیت سے باہر اونچے خیال باندھنا

کَبھی نَہ سوئی سانْتَرَہ سُپْنے آئی کھاٹ

ہمیشہ کے کنگال دل میں خیال تونگری کا .

سَپنے سے متعلق کہاوتیں

سَپنے

اصل: سنسکرت

'سَپنے' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone