تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صبر" کے متعقلہ نتائج

عُجْلَت

جلدی، جلد بازی، پھرتی، شتابی

عُجْلَت میں

in haste, hurriedly

عُجْلَت پَسَنْد

جلد باز، جلدی کرنے والا

عُجْلَت پَسَنْدی

جلد بازی، شتابی، جلدی کرنا، عجلت سے کام لینا

عُجْلَت اَچّھی نَہِیں ہوتی

جلدی کے کام میں نقصان ہوتا ہے.

عزلت گزیں

تنہائی پسند، خلوت گزیں، گوشہ گیر، گوشہ نشیں

عُزْلَت گُزِین

کنج تنہائی میں رہنے والا ، گوشہ نشیں ؛ (کنایۃً) خلوت میں عبادت میں مشغول رہنے والا ، عابدِ مرتاض .

عُزلَت نَشِیں

تنہائی پسند، خلوت گزیں، گوشہ گیر، گوشہ نشیں

عُزْلَت پَسَندْی

عزلت پسند ہونا ، الگ تھلگ رہنا ، تنہائی پسند کرنا ، گوشہ نشین .

عُزْلَت گُزِیدَہ

رک : عزلت گزیں .

عُزْلَت پَسَند

تنہائی کو پسند کرنے والا ، الگ تھلگ رہنے والا ، خلوت پسند .

عُزْلَت گَزِینی

عزلت گزین ہونا ، گوشہ نشینی .

عُزْلَت دوسْت

رک : عزلت گزین

عُزْلَت نَشِین

رک : عزلت گزیں .

عُزْلَت نَشینی

عزلت نشین ہونا، گوشہ نشینی

عُزْلَت خانَہ

تنہائی کی جگہ یا مکان، گوشۂ تنہائی، خلوت خانہ، خانقاہ

عُزْلَت گاہ

رک : عزلت خانہ .

عُجْلَت میں ہونا

جلدی میں ہونا .

عُزْلَت کَدَہ

رک: عزلت خانہ .

عُزْلَتی

عزلت سے منسوب، گوشہ گیر

بَہ عُجْلَت

جلدی سے، تندی سے

کنج عزلت

secluded, the corner of loneliness, uninhabited place

گوشَۂ عُزْلَت

کنج تنہائی، وہ جگہ جہاں تنہائی ہو

عُزْلَت

خلوت، تنہائی، گوشہ نشینی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone