تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سارا" کے متعقلہ نتائج
سارا سے متعلق کہاوتیں
'سارا' پر مشتمل اردو کہاوتیں
سارا دیس پِھری نَر بَدا دیکھ ڈَری
اس عورت کے متعلق کہتے ہیں جو دِکھانے کے لیے ڈرے مگر حقیقتاً نڈر ہو
سارا گانو جَل گیا ، بی بی فاطِمَہ کو خَبَر نَہِیں
اس کے متعلق کہتے ہیں جو سخت بے پروا اور خود غرض ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔