تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَاپِی" کے متعقلہ نتائج

خَطا کار

گنہ گار، قصور وار، غلطی کرنے والا

خطا کاری

خطا کرنا، خطا ہونا، گناہ کرنا، گناہ

خَط کار

نمونہ یا نِشان پڑے ہوئے،

کَھٹ کِرْوا

کھٹمل.

خَط کاڑْھنا

رک : خط بنانا.

کَھٹ کِیڑا

کھٹمل.

کھیْت کَرْنا

رات کو چاند نکلنا، چاندنی پھیلنا، چاندنی چھٹکنا

کھوٹ کَرْنا

بُرائی کرنا، بدی کرنا، دوسرے کو نقصان یا ضرر پہنچانا، قصور کرنا

خَط کَرْنا

نِشان ڈالنا.

کُھٹ کَرنا

دوستی ختم کرنا ، ترکِ تعلق کرنا ، کُٹّی کرنا ، کُٹ کرنا.

کَھٹ کِیرا

کھٹمل.

خَطِ قُرْآنی

عربی رسم الخط

تَڑْکے اُٹھ کَر کھاٹ سے چھوڑ چھاڑ سَب کام، مالا کَر ہاتھ میں جَپ سائِیں کا نام

علی الصبح اٹھ کر پہلے عبادت یا پوجا کرنی چاہیے

کَوّے کوسا کَریں کھیت پَکّا کَریں

۔مثل۔ جب کوئی شخص کسی کو ناحق بد دعا دے اس محل پر بولتے ہیں یعنی ناحق کی بد دعا کا کچھ اثر نہیں۔

پِریْتَم ہَر سے نیہہ کر جیسے کھیت کِسان، گھاٹے دے اور ڈنڈ بَھرے پَھیر کھیت سے دِھیان

خدا سے محبت اس طرح ہونی چاہیے جس طرح کسان کو اپنے کھیت سے ہوتی ہے گرچہ نقصان اُٹھاتا ہے مگر اسے چھوڑتا نہیں

جَیسا تیرا کھوٹ رُوپَیَہ، تَیسا میرا کھوکَر پَیسا

جیسی تیری خراب چیز ویسی ہماری ، ناقص کے بدلے ناقص چیز ملتی ہے.

پَاپِی سے متعلق کہاوتیں

پَاپِی

اصل: سنسکرت

'پَاپِی' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone