تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نار" کے متعقلہ نتائج

زَمْہَرِیر

سخت جاڑا، شدید سردی، سردی کا موسم، نہایت سرد کر دینے والا طبقۂ ارض

زَمْہَرِیر ہونا

سرد مہر ہونا

زَمْہَرِیر بَن جانا

سرد ترین ہوجانا، ٹھنڈا ہوجانا

زَمْہَریِری

سخت جاڑا، شدید سردی، سردی کا موسم، بہت سرد، ٹھنڈا

زَمْہَرِیری طَبْقَہ

sphere of intense cold

زَمْہَرِیری کَیفِیَّت

سرد مہری، بے رُخی، بے مروّتی

زَمْہَرِیری کُرَّہ

sphere of intense cold

زَمْہَرِیری ہَوا

یخ بستہ ہوا، موسمِ سرما کی ہوا، برفانی علاقے کی شدید سرد ہوا

بادِ زَمْہَرِیر

शीतकाल की बहुत ही ठंडी वायु, जिससे हाथ-पाँव ठिठुर जाते है।

طَبَقَۂ زَمْہَرِیر

(کرّہ ہوا کا) وہ طبقہ جو نہایت سرد ہے.

کُرَّۂ زَمہَرِیر

کرۂ ہوا کا وہ طبقہ جو نہایت سرد ہے

نار سے متعلق کہاوتیں

نار

اصل: فارسی، سنسکرت،سنسکرت

'نار' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone