تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُوگ" کے متعقلہ نتائج

تَعَجُّب

حیرت، اچنبھا، حیرانی، انوکھا پن

تَعَجُّب ناک

दे. 'तअज्जुब अंगेज़' ।।

تَعجُّب خیز

حیرت والا، حیرت میں ڈالنے والا، حیران کن

تَعَجُّب ہونا

wonder, be surprised, be amazed

تَعَجُّب کَرنا

wonder, be surprised, be amazed

تَعَجُّب اَنْگیز

حیرت میں ڈالنے والا، عجیب و غریب

تَعَجُّبانَہ

تعجب کا ، حیرت والا.

تَعَجُّب میں آنا

متعجب ہونا، حیرت میں پڑنا، تعجب کرنا

تَعّجبَات

حیرانیاں

تَعَجُّب میں ہونا

تعجب میں آنا، متعجب ہونا، حیرت میں پڑنا، تعجب کرنا

مَحَلِّ تَعَجُّب

تعجب کا موقع ، تعجب کی بات

حُرُوفِ تَعَجُّب

(قواعد) وہ کلمات جو حیرت و تعجّب کے موقع پر بولتے ہیں ، مثلاً اجی نہیں ، ہائیں ، ارے ، اوہو وغیرہ .

ناقابِل تَعَجُّب

जिसमें अचंभे की कोई बात न हो।

بَسا تَعَجُّب ہے

بہت عجیب بات ہے

غَرْقِ دَرْیائے تَعَجُّب ہونا

سخت متعجب ہونا، حیران ہونا

غَرْقِ بَحْرِ تَعَجُّب ہونا

سخت متعجب ہونا، حیران ہونا

لُوگ سے متعلق کہاوتیں

لُوگ

اصل: سنسکرت

'لُوگ' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone