تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَڑائی" کے متعقلہ نتائج

جَھڑَپ

ہلکی سی لڑائی مقابلہ

جَھڑَپ ہونا

باہم تکرار ہو جانا

جَھڑَپ مارْنا

دروازے کا کواڑ پورا کھلنے کو جھڑپ ترچھی (کٹواں) بنانا.

جَھڑَپْنا

جھڑپانا کا لازم

جَھڑَپْوانا

جھڑپانا (رک) کا تعدیہ .

جَھڑْپا جَھڑْپی

مقابلہ ، لڑائی ، جھپٹ (خصوصاً پرندوں کی).

جَھڑْپانا

مرغ یا پرندوں کا لڑانا، دو دو چونچیں کرانا

جَھڑ پَکّا

رتبے سے گرا ہوا.

جَھڑ پَکْنا

پک کر جھڑ جانا، اپنی عمر کو پہنچ جانا

جَھڑ پایا جانا

(آسیب وغیرہ کی) جھپٹ میں آ جانا ، آسیب ہوجانا ؛ کان پکڑ کر زبردستی کام کرانا ؛ مرغ یا پرندوں کی لڑائی کرانا.

جَھڑ پاتوں آ لَگْنا

جھڑے ہوئے پتّوں کی مانند ہوجانا ، بہت بوڑھا ہوجانا ، کنارے آلگنا.

تَڑَپ جَھڑَپ

پھرتی، چالاکی، شوخی، جوش، زور و شور

اَڑَپ جَھڑَپ

چھینا جھپٹی، دھکم دھکا، دھینگا مشتی

اَڑَپ جَھڑَپ میں ہونا

غربت اور تنگی میں مبتلا ہونا

لَڑائی سے متعلق کہاوتیں

لَڑائی

اصل: ہندی

'لَڑائی' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone