تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیتی" کے متعقلہ نتائج

کِشْت

کھیت، کھیتی، بویا ہوا کھیت، زراعت، کھیتی بازی

کِشْتَہ

بویا ہوا ، کاشت کیا ہوا.

کِشْتِ عَمَل

عمل کا کھیت، کام کی کھیتی، کام کی زراعت، کام کی جگہ

کِشْت کار

کھیتی کرنے والا، کاشتکار، مزارع، کسان

کِشْت وار

رک : کشت وار معنی نمبر ۱.

کِشْتْگار

رک : کشت کار ، کھیتی باڑی کرنے والا ، کسان ، کاشتکار.

کِشْت زار

کاشت کی ہوئی جگہ، بویا ہوا ہرا بھرا کھیت

کِشْت دینا

شہ دینا ، مات کرنا ، سبقت لے جانا.

کِشْت خُوں

۔(ف۔ مذکر۔ خونریزی۔ ؎ ؎

کِشْت کاری

کاشتکاری، کھیتی باڑی، فن باغبانی، زراعت، اگاؤ

کِشْت کَرنا

بونا ، تخم ریزی کرنا.

کِشْت کھانا

ہار جانا ، مات کھانا.

کِشْت اُگانا

(حیاتیات) جراثیم پیدا کرنا یا پالنا.

کِشْت جوتْنا

کھیتی کسانی کرنا ، کھیت جوتنا

کِشْت و کار

جوتائی اور بوائی، بونا، جوتنا

کِشْتِ زَعْفَران

زعفران کی فصل

کِشْتِ وِیراں

بنجر کھیت ، وہ جگہ جہاں سبزہ نہ ہو

خانَۂ کِشْت

کھیتوں کی حفاظت کے لیے بنایا ہوا چھپَر جھونپڑی ، جُھگی .

پَٹّی کِشْت کا طَرِیقَہ

(حیاتیات) ایک طریقہ جس میں شیشے کی پٹی ہر ایک خاص عمل کے ذریعے جراثیم یا خرد نامیوں کو اُگایا جاتا ہے تاکہ ان کی بالیدگی وغیرہ کا بآسانی مشاہدہ کیا جاسکے.

کَرْنا کِشْت

(حیاتیات) خرد نامیوں کی وہ کشت جو سوئی کے ذریعے ٹھوس واسطے کے اندر گہرائی تک پہنچائی جائے (انگ : Stab Culture).

تَراش کِشْت

(سائنس) تراش کشت سے مراد خرد نامیوں کی وہکشت ہے جو آگرکے تراشوں پر نمو پارہیہو، اس کوغذائی آگر تراش کشت بھی کہتے ہیں، انگ: Slant culture

خالِص کِشْت

(حاتیات) وہ غذائی واسطہ جس میں صرف ایک ہی نوع کے خرد نامیے نمو پارہے ہوں .

کایا کِشْت ہے جان جوکھوں نَہِیں

بدن کی تکلیف ہے جان کا خطرہ نہیں

کھیتی سے متعلق کہاوتیں

کھیتی

اصل: ہندی

'کھیتی' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone