تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاک" کے متعقلہ نتائج

کُدُورَت

گدلا پن، میل، گندگی، گندلکاپن، غبار آلودہ ہونا (پانی وغیرہ)

کُدُورَت آنا

دل پر میل آنا ، رنج پیدا ہونا .

کُدُورَت دھونا

علائق دنیوی سے دل کو پاک کرنا ، دل کو کنیہ سے صاف کرنا ، دل کی صفائی کرنا .

کُدُورَت جانا

دل سے دشمنی ، بعض و حسد کا جانا ، دل کا صاف ہونا .

کُدُورَت جَمْنا

کدورت کا پختہ ہوجانا ، دل میں رنجش بیٹھ جانا ، دل پر میل آجانا ، کسی کی طرف سے رنج پیدا ہونا.

کُدُورَت رَکْھنا

بغض رکھنا، عداوت رکھنا، دشمنی رکھنا، کپٹ رکھنا

کُدُورَت نِکالْنا

بدلہ لینا ، دل کے پھپھولے پھوڑنا .

کُدُورَت دِل میں ہونا

دل میں عداوت کا موجود ہونا ، دشمنی کا جذبہ پایا جانا .

قُدْرَت

طاقت، قوّت، زور

quadrat

ماحولیات: کوئی مربع علاقہ جو خصوصی مطالعے کے لیے نشان زد کردیا گیا ہو۔.

کَڑی رُت

خراب موسم ، نقصان دہ موسم ، شدّت کا موسم .

کِندْراٹ

متلی، گھبراہٹ، الجھن، تنفّر.

پُر کُدُورَت

کینہ سے بھرا ہوا، مکدر، پُر ملال

گرد کدورت

۔کدورت کا گرد سے استعارہ کرتے ہیں۔؎

دِل کی کُدُورَت دھونا

نفرت و عداوت سے پاک کرنا، رو دھو کر دل صاف کرنا، رنجش دور کرنا

دِل میں کُدُوْرَت لانا

بدگمان ہونا ، دل مَیلا کرنا ، طبیعت مُکَدَّر کرنا .

دِل میں کُدُورَت رَکھنا

To harbour resentment, to bear malice.

طَبِیعَت پر کُدُوْرَت ہونا

طبیعت میں رنج ہونا، ناراضگی ہونا

قُدْرَتِی وَسائِل

عوامل قدرت، قدرتی اشیا (درخت، زمین، پانی، ہوا، مٹی وغیرہ)

قُدْرَت نُمائی

قوّت یا شان کا اظہار، مظہرِ خداوندی

قُدْرَت کا تَماشا

نیرنگئ زمانہ .

قُدْرَتِ خُدا کا تَماشا دیکھنا

کسی قابلِ تعجب بات کے واقع ہونے کا ملاحظہ کرنا، غیب سے جو کچھ ظُہور میں آتا ہے دیکھنا

قُدْرَتِ عَزْم و عَمَل

mastery of determination and action

قُدْرَت کے کَرِشْمے

خدا تعالی کی طاقت اور صنعت کی چیزیں، عجیب عجیب باتیں جو خدا کی طرف سے ہوں

قُدْرَتی مَواد

قدرتی اشیا ؛ فطری مادّے یا چیزیں .

قُدْرَت کی بازی

خدا کی مصلحت ، مشیتِ ایزدی .

قُدْرَتِ خالِق کا تَماشا دیکھنا

کسی قابلِ تعجب بات کے واقع ہونے کا ملاحظہ کرنا، غیب سے جو کچھ ظُہور میں آتا ہے دیکھنا

قُدْرَتی نُقُوش

دنیا کی جغرافیائی ہیئت؛ قدرتی خطّے؛ خشکی کے یا آبی خطّے

قُدْرَت پانا

قابو حاصل کرنا ؛ دسترس پانا ، مہارت حاصل کرنا .

قُدْرَت کا کَرِشْمَہ

خدائی شاہکار ، کرشمۂ خداوندی .

قُدْرَت خُدا کی

رک : قدرتِ خُدا .

قُدْرَت کے عَجَب کھیل ہیں

قدرت کے کرشمے دیکھ کر تعجب ہوتا ہے .

قُدْرَتی عَوامِل

قدرتی اشیا مثلاً : موسم ، ہوا ، پانی ، زمین وغیرہ .

قُدْرَت کے یَہاں دیر ہے اَنْدھیر نَہِیں

خدا کے یہاں دیر ہے اندھیر نہیں .

قُدْرَت رَکْھنا

لائق ہونا، قابلیت کا حامل ہونا، استعداد رکھنا

قُدْرَتی مَظاہِر

قدرتی اشیا، فطری عوامل، مظاہرِ قدرت

قُدْرَتی اَشْیا

وہ تمام چیزیں جن کا تعلق فطرت سے ہو، جیسے : فصل، موسم، ہوا، پانی دھوپ وغیرہ

قُدْرَت کا کھیل

خدا کی قدرت کے کرشمے .

قُدْرَت کے کھیل

خدا کی قدرت کے کرشمے .

قُدْرَت ہونا

اختیار ہونا ، قابُو ہونا .

قُدْرَتِ کَلام

قدرتِ بیان ، اظہارِ بیان

قُدْرَت کے کارْخانے

خدا تعالی کی طاقت اور صنعت کی چیزیں، عجیب عجیب باتیں جو خدا کی طرف سے ہوں

قُدْرَت کا کِھلَونا

رک : قدرت کا کرشمہ .

قُدْرَتی گَھر

ضرورت پوری کرنے والا علاقہ یا جگہ پر مشتمل ماحول یا فضا

قُدْرَت کا کارْخانَہ

دنیا ، جہان ، عالم ، کائنات .

قُدْرَتی گَیس

زمین سے نکلنے والی گیس، معدنی گیس (کیمیاوی طریقےسے تیار کردہ مصنوعی گیس کے مقابل)

قدرت حق

might of Almighty

قُدْرَتی اَعْداد

(ریاضی) وہ اعداد جن کو پورا تقسیم کیا جاسکے

قُدْرَت حاصِل ہونا

پہنچ ہونا ، دسترس حاصل کرنا ، مہارت حاصل کرنا ، عبور ہونا ، قابو ہونا .

قُدْرَت کے کارْخانے ہونا

قدرت کے کرشمے یا خدا کی مصلحتیں ہونا ، خدا کی کارفرمائیوں کا اظہار ہونا ، مظاہر قدرت ہونا .

قُدْرَتی ماحَول

فطری چیزوں ، ہوا ، موسم ، پانی ، زمین ، پودوں وغیرہ پر مشتعمل فضا .

قُدْرَتِ خُدا

خدا کی شان (حیرت اور تعجب کی جگہ مستعمل)

قُدْرَتِ بَیان

بیان کی طاقت ، بیان پر دسترس ؛ قوّتِ اظہار .

قُدْرَتی نالِیاں

آبی گزر گاہیں جو خود بخود بن جائیں .

قُدْرَتی عُلُوم

ایسے علم جن کا تعلق قدرتی اشیا یا نظامِ قدرت سے ہو

قُدْرَت کی کاری گَری

صنعتِ الہٰی ، قدرت کی صنّاعی ، شان خداوندی .

قُدْرَتی اَسْباب

natural causes

quadrate

چَوکور

قُدْرَتی طَور پَر

naturally

قُدْرتَی

قدرت سے منسوب یا متعلق، فطری، طبعی، اصلی

خاک سے متعلق کہاوتیں

خاک

اصل: فارسی

'خاک' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone