تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوگی" کے متعقلہ نتائج

جوگِیا

جوگی سے منسوب یا متعلق، جوگیوں کا سا، جوگیوں کی وضع قطع کا

جوگِیا اَرَنْڈ

اَرَنْڈ کی ایک قسم جس کا رن٘گ سرخ ہوتا ہے اور نسبتاً مضبوط بھی .

جوگِیانَہ

جوگیوں کا ، جوگیوں کا سا .

کالا جوگِیا

کبوتر کی ایک قسم ، جوگیا رنگ کا کبوتر .

لال جوگِیا

(کبوتر بازی) کبوتر کی ایک قسم، سرخ رنگ کا کبوتر

دونوں کھوئے جوگیا، مدرا اور آدیس

جوگی شادی کرے تو دنیاداری کے جھگڑوں میں پڑ کر اس کی قدر جاتی رہتی ہے

جوگی سے متعلق کہاوتیں

جوگی

اصل: سنسکرت

'جوگی' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone