تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاڑے" کے متعقلہ نتائج

جاڑے

۔مذکر۔ جاڑوں کی فصل۔

جاڑے کی ہَوا

نہایت سرد ہوا .

جاڑے کا سَماں

جاڑے کا موسم م ، سردی کا زمانہ .

جاڑے کو بُوند

موسم سرما کی بارش (جو تھوڑی دیر کے لیے ہوتی ہے) ، (کنایۃً) بہت تھوڑا ، بہت کم .

جاڑے سے اَینٹھنا

سردی سے ٹھٹرنا ، جاڑے کی تکلیف برداشت کرنا .

جاڑے میں رُوئی یا دُرئی

رک : جاڑا روئی سے جاتا ہے یا دوئی سے .

جاڑے کی مار بھاری رَضائی یا بیگانی جائی

رک : جاڑا روئی سے جاتا ہے یا دوئی سے .

کُنوار جاڑے کا

کنوار کا مہینا شروع ہوا نہیں کہ جاڑے آگئے ، سردی کا موسم کنوار سے شروع ہوتا ہے

کیار جاڑے کا دُوار

کُوار کے مہینے سے سردی شروع ہو جاتی ہے

کُوار جاڑے کا دُوار

کُوار کے مہینے سے سردی شروع ہو جاتی ہے

نَہ جاڑے دُھوپ ، نَہ گَرمی چھانْو

(عو) ناکارہ اور خراب جگہ کے متعلق کہتے ہیں

غریب کی جوانی، گرمی کی دھوپ، جاڑے کی چاندنی اکارت جاتی ہے

ان چیزوں کا کوئی لطف نہیں اٹھاتا، ضائع جاتی ہیں

مُفلِس کی جَوانی ، جاڑے کی چانْدنی یُوں ہی جاتی ہے

چیز کا بے کار اور بے فائدہ ضائع ہونا۔

غریب کی جوانی، گرمی کی دھوپ، جاڑے کی چاندنی اکارت جائے

ان چیزوں کا کوئی لطف نہیں اٹھاتا، ضائع جاتی ہیں

دَھن کے پَندرَہ مَکر کے پَچِیس، چِلّہ جاڑے دِن چالِیس

دھن اس برج کا نام ہے جس کو قوس کہتے ہیں اور مکر حدی کو بولتے ہیں، جب آفتاب ان برجوں میں آتا ہے تو ہند میں موسمِ سرما ہوتا ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone