تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاضِر" کے متعقلہ نتائج

اَصالَت

صحتِ نسب، نجابت، اچھی نسل سے ہونا، شرافت

اَصالَتی

صحیح النسب، کھرے نسب والا، جس کے باپ دادا میں کوئی کھوٹ نہ ہو

اَصالَت پَرْ آنا

خاندانی و نسلی خصائص (اچھے یا برے) کا اظہار عمل سے کرنا

اَصالَت پَرْ جانا

خاندانی و نسلی خصائص (اچھے یا برے) کا اظہار عمل سے کرنا

اَصالَتْ دِکھانا

خاندانی و نسلی خصائص (اچھے یا برے) کا اظہار عمل سے کرنا

اَصالَتْ کی لینا

کم ظرفی اور کمینہ پن دکھانا، غیر شریفانہ برتاو یا حرکت کرنا

اَصالَۃً

بذات خود، بہ نفس نفیس، بغیر کسی ایجنٹ یا وکیل کے، وکالتاً کی ضد

بَد اَصالَت

کمینہ پن

اَپْنی اَصالَت پَر آنا

برتاو یا طرز عمل سے نیچ پن کا اظہار کرنا

اَپْنی اَصالَت پَر جانا

برتاو یا طرز عمل سے نیچ پن کا اظہار کرنا

حاضِر سے متعلق کہاوتیں

حاضِر

اصل: عربی

'حاضِر' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone