تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنوار" کے متعقلہ نتائج

تَرْبِیت

تعلیم، تادیب، اخلاق و تہذیب کی تعلیم

تَرْبِیَت پَزِیر

۔(ف) تربیت کے لایق۔

تَرْبِیَت تَعْلِیم کا فَرْق

۔۔’تربیت‘ سے مراد تزکیہ اخلاق وادب وروش وعمل ہے اور ’تعلیم‘ سےمراد معلومات۔ مختلف قسم کی۔

تَربِیَت کَرنا

۔۱۔ پالنا۔ پرورش کرنا۔ ۲۔ تعلیم کرنا۔ سکھانا۔

تَربِیَت دینا

train, rear, instruct, break (a horse)

تَرْبِیَت پانا

پرورش پانا، تعلیم پانا، تہذیب حاصل کرنا

زیرِ تَرْبِیَت

پرورش پانے والا، تعلیم و تربیت حاصل کرنے والا

فَنّی تَرْبِیَت

سکھانے کا عمل ، فنی ریاضت ، کسی فن کی ٹریننگ ، کسی ہنر کے اصول و ضوابط سکھانے کا عمل .

بَد تَربِیَت

جسے اچھے طور طریقے نہ سکھلائے گئے ہوں ، بد تہذیب ، بد تمیز ، کن٘وار .

فَوجی تَرْبِیَت

فوجیوں کو قواعد و ضوابط سکھانا ، فوجی ٹریننگ ، قوانین ضرب و حرب سکھانا .

حَقِّ تَرْبِیَت

پرورش کرنے یا پالنے کا حق، تعلیم کا شکریہ

نا تَربِیَت

ناتربیت یافتہ کا اختصار ، غیر مہذب ، گنوار ، ناشائستہ

تَعْلِیم و تَرْبِیَت

تعلیم اور اخلاقیات، تعلیمی اور اخلاقی معیار

نا تَربِیَت یافتَہ

جس نے تربیت حاصل نہ کی ہو، مجازاً: بے ادب، غیر مہذب، ناشائستہ

غَیْر تَرْبِیَت یافْتَہ

بد تہذیب، گستاخ

گَنوار سے متعلق کہاوتیں

گَنوار

اصل: ہندی

'گَنوار' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone