تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَم" کے متعقلہ نتائج

سَفّاک

خوں ریز، قاتل، بے رحم، ظالم

سَفّاکی

بے رحمی، خونریزی، ظلم

سَفّاکانَہ

بے دردانہ، بے رحمانہ

سَفّاکِیِّت

خونریزی ، ظلم وجبر، قتل وغارتگری کا عمل .

عَالَمِ سَفَّاکْ

خونریز دنیا، قاتل دنیا، بےرحم دنیا، ظالم دنیا، بے درد دنیا، ستم گر دنیا، خونی دنیا

صُفُوف کو تَرْتِیب دینا

صفیں جمانا

صُفُوفِ کارزار

لڑائی کی صفیں

صُفُوف کا تَرتِیب پَذیر ہونا

صفیں جمانا

صَفِّ خاصَّہ

خاص لوگوں کی قطار ، پیغمبر ، نبی ، ولی وغیرہ.

صُفُوف کی تَرْتِیب ہونا

صفیں جمنا

صَفّو کی نادِری چَڑھانا

(گنجفہ) جب کھیلنے والے کے پاس پتّے بالکل نہ آئے ہوں اور اس پر نادری (اِکّا) چڑھائی جائے ؛ مراد : بُری طرح شکست دینا.

سُفُوفِ خُرْما

وہ پوڈر جو خرمائے نر کے پُھول میں ہوتا ہے ، زیرۂ گُلِ خُرما .

غَم سے متعلق کہاوتیں

غَم

اصل: عربی

'غَم' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone