تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گانا" کے متعقلہ نتائج

دَر آمَد

اندر گُھس آنا یا آ گُھسنا، داخلہ

دَر آمَد ہونا

درآمد کرنا کا لازم، داخل ہونا، اندر آنا، گُھسنا

دَر آمَدَہ

ہوا کو اندر کھینچنے والا، مکان کا وہ حِصّہ جہاں ہوا کی آمد ہو

دَر آمَد کَرنا

(تجارتی مال وغیرہ) بیرون ملک سے اندرون ملک لانا یا منگوانا

دَر آمَدی

درآمد سے منسوب، باہر سے مال منگوانے سے متعلق

دَر آمَد بَر آمَد کے دِن

وہ زمانہ جب ایک فصل آ رہی ہو اور دُوسری جا رہو ہو ، موسم بدلنے کے دن تداخل فصلیں کا زمانہ

دَر آمَدات

imports

دَر آمَدی پَرْمِٹ

وہ اجازت نامہ جو بیرونِ ملک سے مال درآمد کرنے کے لئے تاجروں کو حکومت جاری کرتی ہے

بَر آمَد دَر آمَد

Export and Import

خُوشامَد دَر آمَد

رک : خوشامد برامد ؛ منت سماجت ، بہت زیادہ اِصرار .

مُحاصِل دَر آمَد

کسٹم ڈیوٹی، درآمدی محصول

مَحْصُولِ دَر آمَد

customs duty, import duty

گانا سے متعلق کہاوتیں

گانا

اصل: سنسکرت

'گانا' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone