تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھول" کے متعقلہ نتائج

بے بَد

عیب اور الزام سے پری، بے داغ ، بے عیب ، (مجازاً) بے آواز

بے بُود

ناپائیدار، ناقابل اعتبار، فانی

بُوئے بَد

बुरी बू, बदबू, दुर्गधि।

بے بَرْگ و بار

بغیر پتوں یا پھل کے‏

بَعْر

مینگنی بکری اونٹ وغیرہ کا پاخانہ

شَجَرِ تَمَنّا بے بَرْگ و بار ہونا

نا امیدی ہونا

بَعْد

موخر زمانہ، پیچھے کا دور

بُوئے بادَۂ عِشْق

fragrance of wine of love

بَعُبورِ دَریائے شُور

برطانوی ہند میں سنگین جرم کے مجرم کو کالے پانی (جزائر انڈمان) بھیجے جانے کی سزا کے الفاظ (یہ جزیرے اس وقت غیر آباد تھے اور وہاں بطور سزا مجرم کو آباد کر دیا جاتا تھا.

بے بَرْگ و بَر

عاجز، بے سرو سامان، ناچار، مجبور، غریب

بے آبروئی

بے عزتی، حقارت، تحقیر

بے برگ و نوا

بیکس، عاجز

با بَرکَت

blessed, auspicious, fortunate, prosperous

با بَرکات

blessed, lucky, prosperous, happy

بے بدل

جس کا جوڑ نہ ہو، اکیلا، تنہا، انوکھا، منفرد، لاثانی

بَآبْرُو

عزت کے ساتھ

با آبْرُو

عزت دار، آبرو رکھنے والا، آبرو مند

بے آبْرُو

ذلیل و خوار، بے قدر

بے برگی

بیکسی، محتاجی

بے بُدْھ

بے سدھ ، حواس باختہ ، مدہوش

بے بَرْکَتی

چیز وافر ہونے کے باوجود جلد جلد نبڑ جانے کی صورت حال

بے عِبرَت

جس پر مثال کا اثر نہ ہو، بے خوف، نڈر

قَرْضہ کاڑْھ کرے ویوہار، مہری سے جو رُوٹھے بھتار، بے بُلاوت بولَے درْبار، یہ تینوں پشم کے بار

جو قرض کے روپے سے بیوپار کرے، جو اپنی بیوی سے روٹھے، جو دربار میں بلائے بغیر بولے سب بیوقوف ہیں

بے عِبادَت

پرستش کے بغیر

بائے بِرَنگ

سیاہ مرچ کے برابر خاکستری رن٘گ کے چکنے گول تخم جن کے اندر مغز سفید ہوتا ہے اور جو ففخ وغیرہ کے لئے مفید ہیں

بِہ بُودَگی

رک : بہ (تحتی الفاظ)

بے عَیب و دانا

without defects and wise

بَعْد اَز وَقْتْ

after time

بَعْد ازَاں

اس کے بعد

بَعْد اَزِیں

اس کے بعد

بَعْد اَز قَضا

after death

بَعْد اَز قَتْل

after assassination

نوش کے بَعد نیش دَر میش

ہر خوشی کے بعد رنج ہے ؛ ہر خوشی کے بعد رنج لگا ہوا ہے

نوش کے بَعد پیش دَر پیش

۔مثل ۔ ہر خوشی کے بعد رنج لگا ہوا ہے۔

زاں بَعْد

اس کے بعد، بعدازاں

اَزاں بَعد

اس کے بعد

بَعْد اَز صَد تَلاش

after a long search

واقِعَہِ ما بَعد

an event that follows another, consequence

بَعْد والا

پیچھے کا، آیندہ نسل کا.

بَعْد اَز سَفَر

after journey

بَعْد اَز فَنا

موت کے بعد، فنا ہو جانے کے بعد

بَعْد ازَ

کے بعد

بَعْد اَز مَرْگ واوَیلا

وقت گزرنے کے بعد شوروغوغا سے کیا فائدہ

آنولے کا کھایا بعد میں مزہ دیتا ہے

بزرگوں کا کہنا پیچھے یاد آتا ہے

عِید کے بَع٘د یا حُسَیْن

بے موقع کام کرنے پر کہتے ہیں ، موقع گزر جانے کے بعد کسی بات کا ذکر کیا جائے.

بَعْد اَز خَرابِی بِسیار

مصیبتیں اٹھانے کے بعد، تکلیفیں سہنے کے بعد، آفتوں میں مبتلا ہونے کے بعد

بارَہ بَرَس بَعد کُوڑے کے بھی دن پِھرتے ہَیں

تنگ دستی یا پریشان حالی ہمیشہ نہیں رہتی

آد ہندو بعد مسلمان

پہلے انسان ہندو ہوتا ہے پھر مسلمان یعنی انسان غیر مختون پیدا ہوتا ہے بعد میں ختنہ ہونے سے مسلمان ثابت ہوتا ہے

بَعْد اَز سَلام

after salutation

بَعْد اَز نَماز

after prayer

بَعْد اَزْ آداب

after salutation

بَعْد اَز مَرْگ

after death

یَکے بَعد دِیگَر

ایک کے بعد دوسرا ، ایک دوسرے کے بعد ، لگا تار ۔

یَکے بَعد دِیگَرے

ایک دوسرے کے بعد

بَعْد اَز عُمْر

after one's lifetime

کِتْنا بَعْد کو پَہُنچتے ہیں

نہایت احمق ہیں ، کم عقل ہیں.

ہَر کَمال کے بَعد زَوال ہوتا ہے

رک : ہر کمالے را زوال ۔

مُشْت بَعْد اَز جَنْگ

کوئی ایسی بات یا کام جو موقع نکل جانے کے بعد کیا گیا ہو ، بعد از وقت کام ، بات ؛ تدبیر ، چیز وغیرہ ۔

بَعْد اَز خَرابِی بَصْرَہ

بڑی مشکل سے، بڑی دقت سے، بڑے نقصان کے بعد (فارسی فقرہ اردو میں مستعمل)

بَعْد میں چَل کَر

کچھ دنوں کے بعد، مختصر زمانے کے بعد

ڈھول سے متعلق کہاوتیں

ڈھول

اصل: سنسکرت

'ڈھول' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone