تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھول" کے متعقلہ نتائج

دُخْت

بیٹی، لڑکی، دُختر، (تراکیب میں مُستعمل)

دُخْتَرَہ

کنوارہ پن ، بکارت ، مہر

دُخْتَر

بیٹی، لڑکی، بنت

دُخْتِ رَز

انگور کی بیٹی، انگور کا خوشہ، شراب، انگور کی شراب

دُختَرَک

دُخترکی تصغیر، چھوٹی بیٹی، چھوٹی لڑکی

دُخْتَری

دوشیزگی، ناکد مخُدائی

دُخْتَرانَہ

دُخترسے منسوب ، دُختر سے مُتعلق ، دُخترکا ، دُختری ؛ طُفیلی

دُخْتَران

دُبِ اکبر و اصغر

دُخْتَرِینَہ

قابلِ شادی لڑکی .

دُخْتِ تاک

(لفظاً) انگور کی بیٹی

دُخْتَر کُش

اپنی بیٹی کو قتل کرنے والا .

دُخْتَرِ رَز

انگور کی بیٹی

دُخْتَرِ عِنَب

(لفظاً) انگور کی بیٹی

دُخْتَرِ خَلْیَہ

خلیہ سے پیدا ہونے والا خلیہ، چھوٹا خلیہ، ذیلی یا طُفیلی خلیہ

دُخْتَرِ نیک اَخْتَر

خوش قِسمت لڑکی، امیرزادی، عالی خاندان عورت (احترام کا کلمہ)

دُخْتَر کُشی

بیٹی کو ہلاک کرنے کا عمل ، بیٹی کو جان سے مار دینا ، قتل کردینا

دُخْتَرِ خانَہ

بِن بیاہی بیٹی

دُخْتَرِ حَوَّا

حوا (حضرت آدم کی بیوی) کی بیٹی

دُخْتَرِ آفْتاب

(لفظاً) سُورج کی بیٹی ؛ (مجازاً) سرخ شراب ، شراب

دُخْتَرِ رُوزْگار

(مجازاً) زمانے کے نشیب و فراز

دُخْتَرِ نارَسِیدَہ

لڑکی جو شادی کی عُمرکونہ پہنچی ہو چھوکری ، نابالغ لڑکی .

دُخْتَر پاک اَخْتَر

(مجازاً) عالی خاندان عورت ؛ امیرزادی

دُخْتَرِ پاکِیزَہ جَوہَر

رک : دُختر پاک اختر

ڈھول سے متعلق کہاوتیں

ڈھول

اصل: سنسکرت

'ڈھول' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone