تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَم" کے متعقلہ نتائج

دَمْع

آن٘سو (خواہ غم کے ہوں یا خوشی کے)

دَمْعَہ

آنکھوں کی ایک بیماری جس میں آنکھوں سے پانی بہتا رہتا ہے، ڈھلکا

دَمْعُ الکَرْم

انگور کا پانی ، انگور کا رس .

دم عتاب

غصہ، جوش و خروش، لڑاکا عورت، پشیمانی پر روحانی تکلیف، قہر، غضب، طیش، انتقام لینے والی روحیں، جنگ میں جوش کی شدت

دَمِ عِیسیٰ

حضرت عیسیٰ علیہ السّلام کے 'قُم باذنِ اللہ' پڑھنے کا عمل، بے جان چیز میں روح پھون٘ک دینے یا جان ڈال دینے کا عمل، حیات بخشی، روح پروری

دَمِ عیسَوی

رک: دمِ عیسیٰ

دُم عَلَم کَرْنا

بچُّھو کا دُم اون٘چا رکھنا.

دَمِ عُمْرِ رَوَاںْ

breath, moment of moving life

دَم سے متعلق کہاوتیں

دَم

اصل: فارسی،عربی

'دَم' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone