تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈال" کے متعقلہ نتائج

پَھل

چھلکے سے من٘ڈھی بیج اور گودے سے بھری وہ شے جو اپنی اصل کے زمانے میں اپنے درخت کی شاخوں یا بیل سے اُگتی اور عموماً بغیر پکائے کھائی جاتی ہے ، ثمر ، میوہ ، ہار .

پَھلی

بھلا کی تانیث، لوہے کی نوک والی

پَھلْیَہ

کلی، پھول

پَھل کَر

پھلوں کا محصول، باغ کا لگان

پَھل پَنکھ

وہ پتّا جس میں کیلے کی گابھ لپٹی ہوتی ہے

پَھل بھوگ

اچھے یا برے کام کا انجام، نتیجہ

پَھل جَنَک

پھل سے لدا ہوا ، ثمر بار ، وافر ، بھرپور ، زرخیز .

پَھل کِرشْن

the fruit of karonda (کروندا)

پھل پھول

پھول اور پھل، تحفہ کے طور پر دی جانے والی چیز

پَھل کیسر

coconut tree

پَھلِنی

ایک جڑی بوٹی جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے، پرینگو، ایک قسم کا ساگ، ایک قسم کا پھول

پَھلَنْگ

رک : پھلانْگ

پَھلْکی

جو ڈھال سے مسلح ہو ، ڈھال بردار

پَھلْکا

پھپھولا، چھالا

پَھل پاک

پھل پکنے کا عمل

پَھل پات

ترکاری، گھاس پھوس، پھل پھلواری، درخت وغیرہ کے برگ و بار

پَھل دان

پھل رکھنے کا برتن

پَھلَّکی

رک : پھلسئی ، مچھلی ، لاط : Mystus capirat .

پَھلْ تاڑ

تاڑ کا وہ پودا جس میں پھل لگیں ، مادہ تاڑ جس میں گول گول پھل آتا ہے ، بل تاڑ ( نر ) کا نقیض .

پَھل بَھر میں

۔ آناً فاناً۔ فوراً۔ لمحہ بھر میں۔ ع

پَھل بھوگی

نفع یا نقصان اٹھانے والا

پَھل پھانک

پھل پات، میوہ، ترکاری، پھل پھلاری

پَھل داتا

One who rewards, a benefactor.

پَھل آہار

ہلکی غذا جو پھلوں وغیرہ کے ناشتے پر مشتمل ہو

پَھلَنْگنا

رک : پھلانْگنا .

پَھل دایَک

نتیجہ بخش ، امید برار ؛ منفعت بخش ، مفید (دیوی دیوتا کی صفت میں) .

پَھلپُور

گودے سے بھرا ہوا پھل

پَھل پھُلاری

۔مونث۔ مختلف میوے۔ طرح طرح کی ترکاریاں۔ (فقرہ) کھانے کے لئے جنگل میں خود رو پھل پھلاری کی افراط ہے۔

پَھل پُھلالی

various kinds of fruits, flowers and greens

پَھلاہاری

پھلا ہار (رک) سے منسوب و متعلق.

پَھلْڑا

۔(ھ) مذکر۔ پھل کی تصغیر۔ کسی دھاردار آلہ کا وہ حصّہ جو دستے کے علاوہ ہوتا ہے۔ ؎ اَب فصحا کے یہاں متروک ہے۔ صرف عورتیں بولتی ہیں۔ ؎

پَھل پَھلاری

(مجازاً) محبوب کے اعضا کا ابھار شان اور چھب .

پَھل پَھلَیری

رک : پھل پھلاری .

پَھل پَھلاڑی

(مجازاً) محبوب کے اعضا کا ابھار شان اور چھب .

پَھل مِلْنا

صلہ ملنا، ثمرہ حاصل ہونا

پَھل پُھلواری

various kinds of fruits, flowers and greens

پَھلا

بہت پھل والا، پھل سے لدا ہوا، پھل والا، نوک دار (مرکبات میں مستعمل جیسے :دو پھلا وغیرہ)، تیر کی نوک، چمچے کا اگلا حصہ

پَھلْیاری

رک : پھل آ ہار

پَھل پَھلاہَری

رک : پھل پھلاری .

پَھل ہِیْن

بنجر ، بے ثمر ، غیر زرخیز .

پَھل اَنگے آنا

نتیجہ بھگتنا ، سزا پانا ، رک : پھل پانا .

پَھلْٹا

رک : پلڑا .

پَھلْتا

گد کا

پَھلْنا

(درخت کا) بار ور ہونا ، پھل نمودار ہونا .

پَھل نِکالْنا

دھار بنانا ، نوکدار بنانا ، (کسی چیز کو تراش کر) پہلو بنانا .

پَھل بُھگَتْنا

جزا یا سزا پانا ، کسی کام کا صلہ ملنا .

پَھلانگ

جست، کود، چھلان٘گ، کلانچ، ڈگ (فقرہ) ایک پھلانگ ماری اور دس گز نکل گیا

پَھلانْگْنا

(کسی چیز کے اوپر سے) ڈگ بھر کر (ایک ہی جست میں) گزر جانا ، پھانْد جانا ، لانْگنا ، جست بھرنا .

پَھل بُجَھوَّل

لڑکوں ایک کھیل جس میں چور کو کوئی خاص پھل لانے کے لیے بھیجا جاتا ہے .

پَھل دار ہونا

پھل پھول والا ہونا ، پھلنا پھولنا .

پَھلَر پَھلَر

پانی بہانے کی آواز .

پَھلِت جیوتِش

ज्योतिष की दो शाखाओं में से एक जिसमें ग्रह, नक्षत्रों आदि के मनुष्य जाति तथा सृष्टि के अन्य अंगों पर पड़नेवाले शुभाशुभ फलों का विचार होता है

پَھلی کَش

وہ کانْٹا جس سے قنات کی حلقے دار رسی بانْس کے ساتھ چھید سے نکال کر بانْدھی جاتی ہے

پَھلَک

تختہ ، جدول ، ڈھال

پَھلَن

پھل آنے کی حالت، پھلنا

پَھلَس

رک : پنس

پَھلَت

پیداوار، حاصل، بہت زیادہ پیداوار

پَھل کھانا آسان نَہِیں ہے

کوئی کام بغیر محنت کیے نہیں ہوتا، اولاد کی کمائی کھانا مشکل ہے

پَھلیر

(گائے یا بیل) جس کے سفید رنْگ میں سیاہ داغ یا سیاہ رنگ میں سفید داغ ہوں، ایسے جانور کو منحوس سمجھا جاتا ہے

پَھلْسا

دوازہ، دوار، کواڑ، (پورب) گاؤں کا حصہ، حدِ دیہہ

ڈال سے متعلق کہاوتیں

ڈال

اصل: سنسکرت

'ڈال' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone