تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرَأت" کے متعقلہ نتائج

قُدْسی

فرشتہ، پاک طینت انسان، ولی اللہ، نیک آدمی

قُدْسی دُعا

پاک دعا، مقدّس ، متبرّک دعا .

قُدسی صِفات

फ़िरिश्तों जैसे गुणवाला, देवोपम, देवात्मा।

قُدْسی فِطْرَت

پاک طینت ، مقدّس ذات .

قُدُّوسی

فرشتہ .

قاعِدے سے

دستور کے مطابق، سلیقے سے، ادب سے

طائِرِ قُدْسی

رک : طائِر قدس .

ظُہُورِ قُدْسی

(مجازاً) حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیدائش مبارک، کسی پاکیزہ یا متبرک شخصیت کا پیدا ہونا، کسی بزرگ یا ولی اللہ کا نمودار ہونا

صَحْرائے قُدْسِی

مقام لاہوت

نَفسِ قُدسی

پاک بازی، نیک نفس ہونا، پاکیزگی

نُفُوسِ قُدسی

رک : نفوس قدسیہ ۔

حَدِیثِ قُدْسی

حدیث: ایسی حدیث جس میں الفاظ الله تعالٰی کے ہوتے ہیں لیکن وہ آن٘حضرت کی زبانِ مُبارک سے ادا ہوتے ہیں یا (اکثرعلما کے نزدیک) الفاظ بینہ الله تعالٰی کے الفاظ نہیں ہیں بلکہ الله تعالیٰ کے الفاظ کا جامہ پہنایا ہے

رُوحِ قدْسی

حضرتِ جبرائیل

بَرَأت سے متعلق کہاوتیں

بَرَأت

اصل: عربی

'بَرَأت' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone