تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باغ" کے متعقلہ نتائج

فِرْدَوس

(فارسی لفظ 'پایری دئزہ' کا معرب) بہشت کا اعلیٰ طبقہ، بہشت، جنت، خلد

فِرْدَوسی

جنّت سے منسوب یا متعلق، جنّت کا

فِرْدَوسِیَت

جنّت جیسا ہونا ، جنّت میں ہونے کی حالت یا کیفیت.

فِرْدَوسِ گوش

کانوں کو بھلا لگنے والا، کانوں کو جنّت کا لطف دینے والا، مراد: بہت حسین و دل آویز اور مسحور کُن موسیقی

فِرْدَوسِ نَظَر

جنت نظیر، جنت جیسا دلکش

فِرْدَوسِ گُمْ شُدَہ

کھوئی ہوئی جنّت ، پیراڈائز لاسٹ (Paradise Lost) کی طرف تلمیح ہے.

فردوس زمیں

زمین کی جنت، دنیا کی جنت

فردوس نشانی

فردوس زمیں

heaven on Earth

فِرْدَوس نِشاں

جنّت نظیر، جنّت جیسا دلکش

فردوس نشانی

one whose dwelling is in paradise

فِرْدَوسِ خَیال

خیال کی جنت ، خیالی جنّت ، تصوّراتی جنّت.

فِرْدَوسِ بَرِیں

بہشت کا اعلیٰ طبقہ، جنت کا سب سے بلند درجہ، سب سے بلند درجے کی جنّت

رَشْکِ فِرْدَوس

رک : رشکِ ارم

جَنَّتُ اْلفِرْدَوس

جنت کا ساتواں یا آٹھواں درجہ، سب سے اونچی جنت، فردوس

طائِرِ فِرْدَوس

جنت کا پرندہ ؛ (مجازاً) فرشتہ ؛ مراد : جبرئیل علیہ السلام.

وَعْدَۂ فِرْدَوْس و عَاقِبَتْ

promise of heaven and the after life

باغ سے متعلق کہاوتیں

باغ

اصل: فارسی

'باغ' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone