تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بادشاہ" کے متعقلہ نتائج

دَبْدَبَہ

شان و شوکت، شکوہ، کروفر، رعب داب، جاہ و جلال

دَبْدَبا

دبدبہ، شان و شوکت، کرّوفر، شکوہ، رعب داب، جاہ و جلال

ڈَبْڈَبائی

بھری ہوئی، سیلاب زدہ

دَبْدَبَہ دِکھانا

رعب دکھانا

دَبْدَبَہ بَیٹھنا

رعب جمانا، خوف ہونا

دَبْدَبَہ بِٹھانا

رعب جمانا، خوف دکھانا

ڈبْڈَبا آنا

(آنکھوں میں آنسو) بھر آںا ، بھر لانا.

دَبْدَبَۂ عَامْ

domination by the public, mobocracy

ڈَبْڈَبانا

آنکھوں میں آنسو بھر آنا، بھر لانا، پر اشک ہونا

ڈَبْڈَبائی آنکھ

آنکھ بھری آنکھ.

دَب دَبا کے

دب دب کے، خاموشی کے ساتھ، چُپکے سے.

دَب دَبا کَر

دب دب کے، خاموشی کے ساتھ، چُپکے سے.

دَبے دَبے

پوشیدہ ، جو واضح نہ ہوں ، ہلکے ہلکے .

دَب دَبا جانا

کسی چیز کے نیچے آجانا، بھیچ جانا، معاملہ رفت گزشت ہو جانا، بات چھپ جانا

دَبی دَبائی

دبا دبایا (رک) کی تانیث.

دَبے دَبائے

پرانے واقعات جو رفع ہو گئے ہوں، چپکے سے

با دَبْدَبَہ

जिसका दब्दबा बहुत हो।

دَبی دَبی آواز

دبی زبان سے ، دبی آواز سے ، بہت ہلکی آواز میں ، بہت نرم یا ہلکے لہجے میں .

آنسو ڈبڈبا آنا

آنکھوں میں آنسو بھر آنا

آنکھ میں آنسو ڈبڈبا لانا

آبدیدہ ہونا، رونے کے قریب ہو جانا

آنکھ میں آنسو ڈبڈبا آنا

آبدیدہ ہونا، رونے کے قریب ہو جانا

آنْسُو ڈَبْڈَبا لانا

آبدیدہ ہونا، ایسا محسوس ہونا کہ اب روئے

ڈُوبا ڈُوبا نام اُچالْنا

گئی ہونی آبرو کو از سرِ نو حاصل کرنا ؛ گُمنامی سے نِکلنا.

دَبّو دَبّو ہونا

(عور) دبَو دبَوکرنا (رک) کا لازم .

دَبی دَبی ہَنسی نِکَلْنا

ایسی ہن٘سی جو پُورے طور پر نہ آئے ہن٘سی جو پُوری طرح نہ ظاہر ہو .

مُنہ میں پانی ڈُبڈُبا آنا

منھ میں پانی بھر آنا ، جی للچانا ۔

بادشاہ سے متعلق کہاوتیں

بادشاہ

اصل: فارسی

'بادشاہ' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone