تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمِیر" کے متعقلہ نتائج

آسُودا

جو آرام سے ہو، خوش دل، خوش حال، مطمئن، بے فكر، پر سکون، مالدار، ثروت مند

اَثْدیٰ

(طب) چھاتیاں، چوچیاں، پستانیں

اَسْداد

सद’ का बहुः, रुकावटे, रोके ।

اَصْداف

دو سے زیادہ صدف یا سیپیاں

اَصْدَران

(طب) دو رگیں جو دونوں کنپٹیوں کے نیچے ہوتی ہیں

اَصْدَغان

(طب) رک : اصدران

اَصْدَقِیَّت

اصدق (رک) سے اسم کیفیت

اَصْدَق

زیادہ سچ بولنے والا، بہت سچا، سب سے زیادہ سچا

آسُودے

آسودہ (رک) كی جمع۔

آسُودَہ

جو آرام سے ہو، خوش دل، مطمئن

aside

بَہ کَنار

اَسُودا

آسودہ (رک) .

اَسَدَہ

व्याघ्री, सिंहिनी, शेरनी ।।

اِسَادَہ

तकिया, बालिश, उपधान।

آسائیدہ

آرامیدہ، آرام پایا ہوا، جس کو اطمینان اور سکھ چین نصیب ہوا ہو

اَشْہَدُ

میں گواہی دیتا ہوں، کلمۂ شہادت یعنی" اَشْہَدُ اَنْ لاَّ اِلٰہَ اِلِّا اللہ مُحَّمدٌ رَّسُوْلُ اللہ " کا پہلا لفظ

اَشِدّا

سختی کرنے والے، سخت گیر لوگ (قرآن پاک میں یہ لفظ کفار پر سختی کرنے والے اصحاب کے لئے استعمال ہوا ہے: اشداء علی الکفار رحماء بینہم الخ)

عَصِیدَہ

ایک حلوہ جو گھی اور آٹے سے تیار ہوتا ہے، ایک قسم کا حلوہ

aside from

علاوہ؛ علاوہ ازيں

move aside

کِھسَکْنا

push aside

سَرْکانا

دال روٹی سے آسُودہ

رک : دال روٹی سے خُوش

رَن٘جِ راہ سے آسُودَہ ہونا

رستے کی تکلیف کے بعد آرام کرنا

set aside

بالائے طاق رَکھْنا

put aside

طاق پَر رَکْھنا

کانا کُتَا پِیچ ہی سے آسُودَہ

غریب کو جو مل جائے غنیمت ہے

اَمِیر سے متعلق کہاوتیں

اَمِیر

اصل: عربی

'اَمِیر' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone