تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاشِق" کے متعقلہ نتائج

حَیران

بھوچکا، ہکابکا، متحیّر، متعجب، دنگ

حیرانی

تعجّب، حیرت، پریشانی، سرگردانی

حَیرانگی

حیرانی ، تعجّب ، پریشانی.

حَیران کُن

حیران کرنے والا، حیرت میں ڈالنے والا، تعجّب ان٘گیز

حَیران کار

ہکّابکّا ، متحیّر ، ششدر.

حَیران وار

حیرت سے ، حیرانی سے ، پریشان ہو کر ، پریشانی کی حالت میں.

حَیران نِگاہی

حیرت سے دیکھنے کی کیفیّت یا عمل

حَیران و سَرْگَرْداں

حیرانی اور پریشانی کی حالت میں بھٹکتا ہوا

حَیران و پَریشان

سخت گھبرایا ہوا، ہکّا بکّا، سٹ پٹایا ہوا، سراسیمہ

حَیران ہونا

be amazed, be bewildered

حَیران کَرنا

astonish, amaze, worry, confound, bewilder

عَدُو حَیران

(بان٘ک بنوٹ) چوتھی قسم تین درجہ کی دسویں گھائی کا نام .

حَق حَیران

(عور) ہکّا بکّا ؛ ششرر ؛ مبہوت

نِینْد حَیران کَرنا

نیند خراب کرنا ، سونے نہ دینا ۔

عَقْل حَیران ہونا

حیرت میں پڑنا، عقل کا عاجز ہونا، سخت حیرت ہونا، تعجب ہونا

حَق حَیران رہنا

۔(عو) ہکّا بکا ہوجانا۔ حواس بجا نہ رہنا۔

پَیسے پَیسے کو حَیران

penniless

صُورَتِ آئِینَہ حَیران ہونا

بے حد متحیَّر ہونا

حَق حَیران رَہ جانا

ہکا بکا ہوجانا، گھبرا جانا

پَیسے پَیسے کو حَیران ہونا

بے حد مفلس ہونا ، نادار ہونا ، ایک ایک پیے کو پریشان ہونا .

صُورَتِ آئِینَہ حَیران رَہ جانا

بے حد متحیَّر ہونا

کَوڑی کَوڑی کو حَیران ہونا

نہایت مفلس ہونا۔

کھاوے پان، ٹُکڑے کو حَیران

تن پہ نہیں لتّہ پان کھائیں گے البتّہ، مفسلی میں بڑا مزاج، غریبی میں شوقین اور غربت میں امیروں کی نقل کرنا

یَہاں تو ہَم بھی حَیران ہَیں

اس جگہ تو ہماری عقل بھی کام نہیں کرتی، یہاں سمجھ میں کچھ نہیں آتا

وہ مِیراثی حَیران جَہاں بیل نَباشَد

میراثی کی نظر میں وہ محفل محفل نہیں جہاں پیسے نہ ہوں (ڈومنیاں پیسے مانگتے وقت کہتی تھیں)

کھائے پان، ٹُکْڑے کو حَیران

مفلس تاہم فضول خرچ ، تن پہ نہیں لتّہ پان کھائیں گے البتّہ .

آئینہ کو حیران بنانا

اپنی چمک سے آئینے کا مقابلہ کرنا

وہ مَحفِل حَیران جَہاں پان نَباشَد

(ڈو منیاں پیسے مانگتے وقت بولتی تھیں) وہ محفل محفل ہی نہیں ہے جہاں پان سے تواضع نہ ہو

دِل بَدَسْت دِگَرے دَادَن و حَیران بُودَن

اپنا دل کسی دوسرے کے ہاتھ میں دے دینا اور حیران ہونا ، جب کوئی شخص بیٹھے بٹھائے کوئی زحمت مول لیتا ہے تو یہ مصرع پڑھتے ہیں.

شَیطان جان نَہ مارے حَیران تو ضَرُور کَرے

شیطان ہلاک تو نہیں کرتا مگر انسان کو پریشان بہت کرتا ہے

شَیطان جان نَہ مارے تو حَیران ضَرُور کَرے

شیطان ہلاک تو نہیں کرتا مگر انسان کو پریشان بہت کرتا ہے

عاشِق سے متعلق کہاوتیں

عاشِق

اصل: عربی

'عاشِق' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone