تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسان" کے متعقلہ نتائج

پاکِیزَہ

صاف ستھرا، شرعی اعتبار سے پاک، عیب سے مبرا

پاکِیزَہ طَبْع

جس کی طبیعت میں لطافت اور اجلا پن ہو ، عمدہ اور اچھی طبیعت والا.

پاکیزہ شَکل

جس کی شکل و صورت پاکیزہ ہو، خوبرو، خوبصورت

پاکِیزَہ بُوم

نیک دل، نیک نیت، نیک اصل

پاکِیزَہ شِعار

वाला, शुद्धाचारी ।

پاکِیزَہ نَفَس

پاک نفس، بے کینہ، شریف الاصل، فطری نیک

پاکِیزَہ گُہَر

رک : پاک گوہر.

پاکِیزَہ مَنِشْ

दे. ‘पाकीजःतीनत'।

پاکِیزَہ سِرِشْت

نیک اصل، بھلا مانس

پاکِیزَہ صُورَت

جس کی شکل و صورت پاکیزہ ہو

پاکِیزَہ گَوہَر

نہایت اچھا، خالص

پاکِیزَہ طِینَت

شریف الاصل، فطری نیک

پاکِیزَہ خَیال

अच्छे विचारों- वाला, सद्विचारवान् ।।

پاکِیزَہ خَصْلَت

نیک اصل، نیک نیت، نیک دل

پاکیزہ خَیالات

اچھے یا نیک خیالات

نا پاکِیزَہ

گندہ، ناپاک، نجس

دَشْتِ پاکِیزَہ

شام کی ایک مقدّس وادی جس میں کوہِ طور واقع ہے ، دشت ایمن .

دُخْتَرِ پاکِیزَہ جَوہَر

رک : دُختر پاک اختر

آسان سے متعلق کہاوتیں

آسان

اصل: فارسی

'آسان' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone