تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسان" کے متعقلہ نتائج

خَلِش

چبھن، کھٹک

خَلِشِ پَیہَم

مسلسل تکلیف یا پریشانی

خَلِش گَر

خلش پیدا کرنے والا ، کھٹکنے والا ، حسد یا دشمنی کرنے والا .

خَلِشِ عَامْ

common pricking, misgiving

خَلِش کَرنا

دشمنی اور عداوت کا برتاؤ کرنا .

خَلِش مِٹْنا

خلش مٹانا (رک) کا لازم .

خَلِش ڈالْنا

فکر و تردد میں مبتلا کرنا .

خَلِش اُٹھانا

suffer anxiety

خَلِش مِٹانا

فکر و تردد یا پریشانی دور کرنا .

خَلِش نِکالْنا

دشمنی اور عداوت کی وجہ سے اذیت دینا .

خَلِشِ آشوب

آنکھ دکھنا ؛ عارضۂ چشم میں محسوس ہونے والی چبھن اور درد .

دِل میں خَلِش ہونا

دل میں کھٹکا ہونا، عداوت ہونا

دِل سے خَلِش نِکالْنا

فکر دور کرنا ، بے چینی مٹانا

دِل میں خَلِش رَکْھنا

بغض رکھنا، کینہ رکھنا، عناد رکھنا

آسان سے متعلق کہاوتیں

آسان

اصل: فارسی

'آسان' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone