تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زیادَہ مِٹھاس میں کِیڑے پَڑ جاتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

نِیَّتی

ارادہ، قصد، منشا، مرضی، مرکبات میں مستعمل

خوش نیتی

نیک نیتی، نیت میں فتور نہ ہونا، خوش مزاجی، نیک دلی

بَد نِیَّتی

نیت کے برے ہونے کی حالت یا کیفیت، کسی معاملہ میں نیت کا اور ارادہ کا برا ہونا، نیت کی خرابی، برا ارادہ، بری نیت، بے ایمانی

دُرُسْت نِیَّتی

نیک نیتّی، پکَا ارادہ، صحیح منصوبہ بندی، اچھی اور پاکیزہ نیت رکھنا

نیک نِیَّتی

نیت میں فتور نہ ہونا، اچھی نیت، خوش نیتی، دیانت داری، نیک اندیشی، ایمانداری

بَد نِیَّتی سے

in bad faith, mala fide

نیک نِیَّتی سے

اچھی نیت سے ؛ (قانون) احتیاط اور توجہ سے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زیادَہ مِٹھاس میں کِیڑے پَڑ جاتے ہیں کے معانیدیکھیے

زیادَہ مِٹھاس میں کِیڑے پَڑ جاتے ہیں

zyaada miThaas me.n kii.De pa.D jaate hai.nज़्यादा मिठास में कीड़े पड़ जाते हैं

ضرب المثل

Roman

زیادَہ مِٹھاس میں کِیڑے پَڑ جاتے ہیں کے اردو معانی

  • حد سے زیادہ خوش اخلاقی مضر ہوتی ہے، حد سے زیادہ میل جول سے تعلقات بگڑ جاتے ہیں

    مثال دوست احباب نے مرزا جی کو سمجھایا بھی کہ میاں زیادہ مٹھاس میں کیڑے پڑ جاتے ہیں۔

Urdu meaning of zyaada miThaas me.n kii.De pa.D jaate hai.n

Roman

  • had se zyaadaa KhushaaKhlaaqii muzir hotii hai, had se zyaadaa mel jol se taalluqaat biga.D jaate hai.n

ज़्यादा मिठास में कीड़े पड़ जाते हैं के हिंदी अर्थ

  • सीमा से अधिक अच्छा स्वभाव हानिकारक होता है, सीमा से अधिक मेल जोल से संबंध बिगड़ जाते हैं

    उदाहरण दोस्त अहबाब ने मिर्ज़ा जी को समझाया भी कि मियाँ ज़्यादा मिठास में कीड़े पड़ जाते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیَّتی

ارادہ، قصد، منشا، مرضی، مرکبات میں مستعمل

خوش نیتی

نیک نیتی، نیت میں فتور نہ ہونا، خوش مزاجی، نیک دلی

بَد نِیَّتی

نیت کے برے ہونے کی حالت یا کیفیت، کسی معاملہ میں نیت کا اور ارادہ کا برا ہونا، نیت کی خرابی، برا ارادہ، بری نیت، بے ایمانی

دُرُسْت نِیَّتی

نیک نیتّی، پکَا ارادہ، صحیح منصوبہ بندی، اچھی اور پاکیزہ نیت رکھنا

نیک نِیَّتی

نیت میں فتور نہ ہونا، اچھی نیت، خوش نیتی، دیانت داری، نیک اندیشی، ایمانداری

بَد نِیَّتی سے

in bad faith, mala fide

نیک نِیَّتی سے

اچھی نیت سے ؛ (قانون) احتیاط اور توجہ سے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زیادَہ مِٹھاس میں کِیڑے پَڑ جاتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

زیادَہ مِٹھاس میں کِیڑے پَڑ جاتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone