تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زُود یَقِینی" کے متعقلہ نتائج

یقینی

بے شبہ، شک سے مبرا، یقین کیا ہوا، لازمی، ضروری، شک و شبہ سے بالاتر، بالضرور، بلاشبہ، بالتحقیق، البتہ

یَقِینی ہونا

ضرور ہونا

یَقِینِیَہ

شک و شبہے سے دور ، معتبر ، تحقیق شدہ ، جو گمان کی بجائے یقین پر مبنی ہو ، جو خیالی یا تصوراتی نہ ہو ، حقیقی (ظنیہ کا نقیض) ۔

یَقِینِیاتِ اَوَّلِیَہ

(فلسفہ) اعلیٰ امور اور باتیں ، برتر حقیقتیں ، ازلی یا آفاقی سچائیاں ۔

یَقِینی بات

شک و شبہ سے مبرا بات، ایسی بات جو معتبر ہو، اعتماد کے قابل بات

یَقِینی بَنانا

اعتماد کے قابل بنانا، محکم بنانا، معتبر بنانا، ضروری ٹھہرانا، لازمی قرار دینا

یَقینی طَور پَر

لازماً ، بلاشبہ ، یقینا ۔

یَقینِیَت

یقینی ہونے کی حالت، قابل واعتبار ہونے کی کیفیت یا عمل، کسی بات یا امر کے صحیح اور سچے ہونے کی صورت، یقین کی حالت

یَقینِیات

یقینی امور یا باتیں ، سچائیاں ، متحقق یا تجربات سے ثابت شدہ باتیں یا چیزیں نیز مذہبی اعتقادات نیز علم ہندسہ (جیومیٹری) کی توضیحات ۔

غَیر یَقِینی

ناقابل یقین، جس پر یقین نہ ہو، ناقابل اعتبار (بات)

زُود یَقِینی

جلد یقین کرلینا، کسی بات کو جلد مان لینا

ڈِھلْمِل یَقِینی

ضیعف الاعتقادی، ارادے کی کمزوری، تذبذب

اردو، انگلش اور ہندی میں زُود یَقِینی کے معانیدیکھیے

زُود یَقِینی

zuud-yaqiiniiज़ूद-यक़ीनी

اصل: فارسی

وزن : 21122

  • Roman
  • Urdu

زُود یَقِینی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • جلد یقین کرلینا، کسی بات کو جلد مان لینا

شعر

Urdu meaning of zuud-yaqiinii

  • Roman
  • Urdu

  • jald yaqiin kar lenaa, kisii baat ko jald maan lenaa

English meaning of zuud-yaqiinii

Noun, Feminine, Singular

  • quick to believe, gullible, agreeing quickly

ज़ूद-यक़ीनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • तुरंत विश्वास कर लेना, किसी बात को जल्द मान लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یقینی

بے شبہ، شک سے مبرا، یقین کیا ہوا، لازمی، ضروری، شک و شبہ سے بالاتر، بالضرور، بلاشبہ، بالتحقیق، البتہ

یَقِینی ہونا

ضرور ہونا

یَقِینِیَہ

شک و شبہے سے دور ، معتبر ، تحقیق شدہ ، جو گمان کی بجائے یقین پر مبنی ہو ، جو خیالی یا تصوراتی نہ ہو ، حقیقی (ظنیہ کا نقیض) ۔

یَقِینِیاتِ اَوَّلِیَہ

(فلسفہ) اعلیٰ امور اور باتیں ، برتر حقیقتیں ، ازلی یا آفاقی سچائیاں ۔

یَقِینی بات

شک و شبہ سے مبرا بات، ایسی بات جو معتبر ہو، اعتماد کے قابل بات

یَقِینی بَنانا

اعتماد کے قابل بنانا، محکم بنانا، معتبر بنانا، ضروری ٹھہرانا، لازمی قرار دینا

یَقینی طَور پَر

لازماً ، بلاشبہ ، یقینا ۔

یَقینِیَت

یقینی ہونے کی حالت، قابل واعتبار ہونے کی کیفیت یا عمل، کسی بات یا امر کے صحیح اور سچے ہونے کی صورت، یقین کی حالت

یَقینِیات

یقینی امور یا باتیں ، سچائیاں ، متحقق یا تجربات سے ثابت شدہ باتیں یا چیزیں نیز مذہبی اعتقادات نیز علم ہندسہ (جیومیٹری) کی توضیحات ۔

غَیر یَقِینی

ناقابل یقین، جس پر یقین نہ ہو، ناقابل اعتبار (بات)

زُود یَقِینی

جلد یقین کرلینا، کسی بات کو جلد مان لینا

ڈِھلْمِل یَقِینی

ضیعف الاعتقادی، ارادے کی کمزوری، تذبذب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زُود یَقِینی)

نام

ای-میل

تبصرہ

زُود یَقِینی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone