تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زُود پَشِیماں" کے متعقلہ نتائج

حَمْلَہ

چڑھائی، ہلّہ، دھاوا

حَمْلَہ وَر

حملہ آور کا مخفف، چڑھ کر آنے والا، حملہ کرنے والا

حَمْلَہ آوَر

چڑھ کر آنے والا، حملہ کرنے والا، چڑھائی کرنے والا، دھاوا بولنے والا، وار کرنے والا

حَمْلَہ وَری

حَمْلَہ کَرنا

حَمْلَۂ دَم

انجماد حون

حَمْلَہ گِیری

چڑھائی، حملہ

حَمْلَہ آوَری

حملہ، چڑھائی، دھاوا

حَمْلَہ سَنبھالْنا

وار روکنا

حَمْلَۂ مُجْرِمانَہ

(قانون) ایسا حملہ جو قانوناً جرم ہو، حملہ جس میں ارتکب جرم ہو

حَمْلَۂ مَعْمُولی

(قانون) سرسری حملہ جیسے کسی کو دھکا دے دینا.

حَمْلَۂ خِلافِ تَہْذِیب

(قانون) داخل جرم دفعہ ۳۵۴ تعزیرات ہند کے ہے جیسے غیر منکوحہ عورت کی چھاتی پکڑنا

اَکْبَری حَمْلَہ

(حرط و ضرب) ’’ بانج حملوں میں سے دوسرا حملہ جو اس طور پر ہے کہ ٹھاٹھ پر ہو کر طمانچہ اور پالٹ مارے ، دوسرا شخص طمانچہ روک کو اور پالٹ خالی دے کر مونڈھا مارے ، پہ روک کر پو کھر مارے اور وہ روک کر بھنڈارا مارے اور یہ روک کر سر مارے " .

خود کُش حَمْلَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں زُود پَشِیماں کے معانیدیکھیے

زُود پَشِیماں

zuud-pashemaa.nज़ूद-पशेमाँ

اصل: فارسی

وزن : 21122

زُود پَشِیماں کے اردو معانی

صفت

  • اپنی غلطی کا جلد احساس کرنے والا، بہت جلدی پچھتاوار کرنے والا

شعر

English meaning of zuud-pashemaa.n

Adjective

  • repenting soon, ashamed easily

ज़ूद-पशेमाँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अपनी भूल पर बहुत जल्द पछताने वाला, बहुत जल्दी पछतावा करने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زُود پَشِیماں)

نام

ای-میل

تبصرہ

زُود پَشِیماں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone