تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زُود آشْنا" کے متعقلہ نتائج

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

اردو، انگلش اور ہندی میں زُود آشْنا کے معانیدیکھیے

زُود آشْنا

zuud-aashnaaज़ूद-आश्ना

اصل: فارسی

وزن : 21212

  • Roman
  • Urdu

زُود آشْنا کے اردو معانی

صفت

  • بہت جلد گُھل مِل جانے والا، جلد مانوس ہوجانے والا، جلدی دوست بن جانے والا، بے تکلف

شعر

Urdu meaning of zuud-aashnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bahut jald ghul mil jaane vaala, jalad maanuus hojaane vaala, jaldii dost bin jaane vaala, betakalluf

English meaning of zuud-aashnaa

Adjective

  • quick in developing friendship

ज़ूद-आश्ना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत जल्द घुल-मिल जाने वाला, मिल जाने वाला, जल्दी दोस्त बन जाने वाला, आशुमित्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زُود آشْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زُود آشْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone