تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ظُلْمَت پَرَسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ظُلْمَت پَرَسْت کے معانیدیکھیے
ظُلْمَت پَرَسْت کے اردو معانی
صفت
- (مجازاً) تاریکی پسند کرنے والا، جہالت و گمراہی میں مبتلا رہنے والا
شعر
ظلمت پرست چراغ تھے ایسے بھی کچھ رضاؔ
جلتے رہے مگر جو اجالا نہ کر سکے
بس نہیں چلتا ہے ان کا ورنہ یہ ظلمت پرست
اپنی پھونکوں سے بجھا دیں عرش کی قندیل تک
جز زلف سوجھتا نہیں اے مرغ دل تجھے
خفاش تو نہیں ہے کہ ظلمت پرست ہے
English meaning of zulmat-parast
Adjective
- worshiper of tyranny, the one who like tyranny
ज़ुल्मत-परस्त के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (लाक्षणिक)अंधकार को पसंद करने वाला, अज्ञानता एवं पथभ्रष्टता में लिप्त रहने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ظُلْمَت پَرَسْت)
ظُلْمَت پَرَسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔