تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ظُلْمَتِ شَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ظُلْمَتِ شَب کے معانیدیکھیے
ظُلْمَتِ شَب کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رات کی تاریکی، رات کا اندھیرا، (مجازاً) ناموافق حالات
شعر
نور سحر ہے جان تصور ظلمت شب سے کون ڈرے
لاکھ بنی ہے زیست جہنم سامنے جنت آج بھی ہے
صفت برق چمکتا ہے مرا فکر بلند
کہ بھٹکتے نہ پھریں ظلمت شب میں راہی
میں ظلمت شب میں لے کے نکلوں گا اپنے درماندہ کارواں کو
شہہ نشاں ہوگی آہ میری نفس مرا شعلہ بار ہوگا
English meaning of zulmat-e-shab
Noun, Feminine
- darkness of night
- unfavourable situations
ज़ुल्मत-ए-शब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रात की तारीकी, रात का अंधेरा, प्रतिकूल परिस्थितियाँ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ظُلْمَتِ شَب)
ظُلْمَتِ شَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔