تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ظُلْم و سِتَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ظُلْم و سِتَم کے معانیدیکھیے
ظُلْم و سِتَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بے حد ظلم، نا انصافی، زیادتی
شعر
پردۂ لطف میں یہ ظلم و ستم کیا کہیے
ہائے ظالم ترا انداز کرم کیا کہیے
ہم پہ سو ظلم و ستم کیجئے گا
ایک ملنے کو نہ کم کیجئے گا
امن کیفیؔ ہو نہیں سکتا کبھی
جب تلک ظلم و ستم موجود ہے
English meaning of zulm-o-sitam
Noun, Masculine
ज़ुल्म-ओ-सितम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अत्यधिक अत्याचार, अन्याय, उत्पीड़न
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ظُلْم و سِتَم)
ظُلْم و سِتَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔