تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذُوالْجَلال" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں ذُوالْجَلال کے معانیدیکھیے

ذُوالْجَلال

zuljalaalज़ुलजलाल

اصل: عربی

وزن : 2121

ذُوالْجَلال کے اردو معانی

صفت

  • عزت اور دبدبے والا، شوکت اور عظمت والا، خدائے تعالیٰ کے صِفاتی ناموں میں سے ایک نام

شعر

English meaning of zuljalaal

Adjective

  • possessed of dignity, majesty or glory, glorious, Lord of Glory, Almighty God, one of the names of Allah

ज़ुलजलाल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सम्मान एवं तेज प्रताप वाला, भव्यता एवं महिमा वाला अर्थात ईश्वर के गुनी नामों में से एक

ذُوالْجَلال کے مترادفات

ذُوالْجَلال کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذُوالْجَلال)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذُوالْجَلال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone