تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زُلْفِ مُسَلْسَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زُلْفِ مُسَلْسَل کے معانیدیکھیے
زُلْفِ مُسَلْسَل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- گندھی ہوئی یا ہٹی ہوئی لٹ یا زُلفِ دراز
شعر
پھر آئی زلف مسلسل کی لہر پیش نظر
پھر اک جنوں کے نئے سلسلے ہوئے دل میں
کھول کر زلف مسلسل کو پڑھی اس نے نماز
گھر میں اللہ کے بھی جال بچھا کر آیا
کس سے دوں تشبیہ میں زلف مسلسل کو تری
فکر ہے کوتاہ اور مضموں بہت ہے دور کا
English meaning of zulf-e-musalsal
Noun, Feminine
- curls which look like they'll never end
ज़ुल्फ़-ए-मुसलसल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- गुँधी हुई या हटी हुई लट या लंबे केश
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زُلْفِ مُسَلْسَل)
زُلْفِ مُسَلْسَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔