تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زُلَیخا پَڑھی پَر یہ نَہ جانا عَورَت ہے یا مَرْد" کے متعقلہ نتائج

زُلَیخا

فرعون مصر کی ایک خاص فوج یا محافظوں کے سردار فوطیفار (Potiphar) کی بیوی کا نام یہ سردار عزیزِ مصر کے نام سے مشہور ہے، زلیخا حضرت یوسف کو دیکھتے ہی اُن پر دل و جان سے عاشق ہو گئی تھی اور جب بازارِ مصر میں حضرت یوسف کی قیمت لگ رہی تھی تو اس نے اُنھیں خرید لیا تھا، عشقیہ داستان ’یوسف و زلیخا‘ کا ایک کردار

زلیخائی

(مجازاً) عشقِ والہانہ

زُلیخا

زُلَیخا چھیڑنا

زلیخا سنانا

زُلَیخا زَن ہے کہ مَرْد

کسی با ت یا واقعے کو شروع سے آخر تک سننا یا پڑھنا لیکن اس پر مطلق توجہ نہ دینا

زُلَیخا پَڑھی پَر یہ نَہ جانا عَورَت ہے یا مَرْد

زُلَیخا تو ساری پَڑھ گَئے پَر یہ نَہ جانا کہ وہ عَورَت تھی یا مَرْد

زُلَیخا وَش

زلیخا کی مانند حسین و جمیل

زُلَیخا لَقا

انتہائی حسین، زُلیخا کی طرح حسین

زُلَیخا مَنِش

زلیخا کے مزاج کی، اچّھی عادت والی، اچھے مزاج والی

زُلَیخا خِصال

ساری زُلَیخا سُن لی اَور یہ نَہ مَعْلُوم ہوا کہ زُلَیخا عَورَت تھی کہ مَرْد

بُورا قِصّہ سُننے کے بعد جب کوئی اُسی قِصّے کے متعلق بے تُکا سوال کر بیٹھے تو اس سے کہتے ہیں

ساری رات کہانی سُنی صُبح کو پُوچھے زُلَیخا مَرد تھی یا عَورت

اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جو دھیان سے بات نہ سنے اور پھر اس کا مطلب غلط سمجھے

اردو، انگلش اور ہندی میں زُلَیخا پَڑھی پَر یہ نَہ جانا عَورَت ہے یا مَرْد کے معانیدیکھیے

زُلَیخا پَڑھی پَر یہ نَہ جانا عَورَت ہے یا مَرْد

zulaiKHaa pa.Dhii par ye na jaanaa 'aurat hai yaa mardज़ुलैख़ा पढ़ी पर ये न जाना 'औरत है या मर्द

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

زُلَیخا پَڑھی پَر یہ نَہ جانا عَورَت ہے یا مَرْد کے اردو معانی

  • کسی با ت یا واقعے کو شروع سے آخر تک سننا یا پڑھنا لیکن اس پر مطلق توجہ نہ دینا

Urdu meaning of zulaiKHaa pa.Dhii par ye na jaanaa 'aurat hai yaa mard

  • Roman
  • Urdu

  • kisii baat ya vaaqe ko shuruu se aaKhir tak sunnaa ya pa.Dhnaa lekin is par mutlaq tavajjaa na denaa

ज़ुलैख़ा पढ़ी पर ये न जाना 'औरत है या मर्द के हिंदी अर्थ

  • किसी बात या घटनाक्रम को प्रारंभ से अंत तक सुनना या पढ़ना किन्तु इस पर बिल्कुल ध्यान न देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زُلَیخا

فرعون مصر کی ایک خاص فوج یا محافظوں کے سردار فوطیفار (Potiphar) کی بیوی کا نام یہ سردار عزیزِ مصر کے نام سے مشہور ہے، زلیخا حضرت یوسف کو دیکھتے ہی اُن پر دل و جان سے عاشق ہو گئی تھی اور جب بازارِ مصر میں حضرت یوسف کی قیمت لگ رہی تھی تو اس نے اُنھیں خرید لیا تھا، عشقیہ داستان ’یوسف و زلیخا‘ کا ایک کردار

زلیخائی

(مجازاً) عشقِ والہانہ

زُلیخا

فرعون مصر کی ایک خاص فوج یا محافظوں کے سردار فوطیفار (Potiphar) کی بیوی کا نام یہ سردار عزیزِ مصر کے نام سے مشہور ہے، زلیخا حضرت یوسف کو دیکھتے ہی اُن پر دل و جان سے عاشق ہو گئی تھی اور جب بازارِ مصر میں حضرت یوسف کی قیمت لگ رہی تھی تو اس نے اُنھیں خرید لیا تھا، عشقیہ داستان ’یوسف و زلیخا‘ کا ایک کردار

زُلَیخا چھیڑنا

زلیخا سنانا

زُلَیخا زَن ہے کہ مَرْد

کسی با ت یا واقعے کو شروع سے آخر تک سننا یا پڑھنا لیکن اس پر مطلق توجہ نہ دینا

زُلَیخا پَڑھی پَر یہ نَہ جانا عَورَت ہے یا مَرْد

کسی با ت یا واقعے کو شروع سے آخر تک سننا یا پڑھنا لیکن اس پر مطلق توجہ نہ دینا

زُلَیخا تو ساری پَڑھ گَئے پَر یہ نَہ جانا کہ وہ عَورَت تھی یا مَرْد

کسی با ت یا واقعے کو شروع سے آخر تک سننا یا پڑھنا لیکن اس پر مطلق توجہ نہ دینا

زُلَیخا وَش

زلیخا کی مانند حسین و جمیل

زُلَیخا لَقا

انتہائی حسین، زُلیخا کی طرح حسین

زُلَیخا مَنِش

زلیخا کے مزاج کی، اچّھی عادت والی، اچھے مزاج والی

زُلَیخا خِصال

زلیخا کے مزاج کی، اچّھی عادت والی، اچھے مزاج والی

ساری زُلَیخا سُن لی اَور یہ نَہ مَعْلُوم ہوا کہ زُلَیخا عَورَت تھی کہ مَرْد

بُورا قِصّہ سُننے کے بعد جب کوئی اُسی قِصّے کے متعلق بے تُکا سوال کر بیٹھے تو اس سے کہتے ہیں

ساری رات کہانی سُنی صُبح کو پُوچھے زُلَیخا مَرد تھی یا عَورت

اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جو دھیان سے بات نہ سنے اور پھر اس کا مطلب غلط سمجھے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زُلَیخا پَڑھی پَر یہ نَہ جانا عَورَت ہے یا مَرْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

زُلَیخا پَڑھی پَر یہ نَہ جانا عَورَت ہے یا مَرْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone