تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زُکام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زُکام کے معانیدیکھیے
زُکام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ بیماری جس میں ناک سے ریزش ہوتی ہے اور فضلات دماغ سے نتھنوں کی طرف آتے ہیں، نزلے کے اثر سے ناک کی ریزش
- ناسور، زخم، جس سے پانی خارج ہونے لگتا ہے
شعر
بچپن میں کیا اٹیک کیا تھا زکام نے
پرہیز کر رہے ہیں ابھی تک دہی سے ہم
نئی بزم عیش و نشاط میں یہ مرض سنا ہے کہ عام ہے
کسی لومڑی کو ملیریا کسی مینڈکی کو زکام ہے
کبھی کبھی تو پھول کی خوشبو بھی کر دیتی ہے زکام
کبھی کبھی تو شراب بھی ہوتی ہے جیون کا وردان
English meaning of zukaam
Noun, Masculine
- cold, influenza
- a wart, boil
ज़ुकाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह रोग जिसमें नाक चूती है और गंदगी दिमाग़ से नथनों की तरफ़ आते हैं, नज़ले असर से नाक का चूना
- नासूर, घाव जिससे पानी निकलने लगता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زُکام)
زُکام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔