تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظُہُور" کے متعقلہ نتائج

اِلْتِوا

کسی کام کوعارضی طور پر روک دینے کا عمل، ملتوی کرنا، کام میں دیریا تاخیر کرنا

اِلْتِوائی

التوا (رک) سے منسوب و متعلق.

اِلْتَوامیں پَڑنا

ملتوی ہوجانا.

illative

نتیجہ، حاصل بتانے والے(الفاظ) م: لہٰذا، چنانچہ۔.

اِلْتَواءُ الْعُنُق

(طب) گردن میں بل پڑجانا ، اکڑ جانا

اِلْتَواءُ الْاَمعْا

(طب) آنتوں میں بل پڑجانا ، انتڑیوں کا مڑجانا

مَعْرَضِ اِلْتِوا

قابِلِ اِلْتِوا

حُکْمِ اِلْتِوا

تَحْرِیکِ اِلْتِوا

کسی ملکی و قومی کام وغیرہ کو کسی مجلس یا اسمبلی وغیرہ میں ملتوی کرنے کی تجویز

حَیِّزِ اِلتِوا میں پَڑْنا

مُلتوی ہونا یا رہنا ، کام ادھورا رہ جانا ، معاملہ کھٹائی میں پڑنا.

حَیِّزِ اِلتِوا میں رَہْنا

مُلتوی ہونا یا رہنا ، کام ادھورا رہ جانا ، معاملہ کھٹائی میں پڑنا.

حِیطَۂ اِلْتِوا میں لانا

ملتوی کرنا ، پس پُشت ڈالنا ، کسی کام کو ادھورا چھوڑ دینا.

مَعْرِضِ اِلتَوا میں پَڑنا

رکا رہنا، ملتوی ہونا، اٹکا رہنا

مَعْرِضِ اِلتَوا میں ڈالنا

کسی کام کو اٹکانا ، روکنا ، ملتوی کرنا ۔

مَعْرِضِ اِلتَوا میں ہونا

ملتوی ہونا ، التوا میں رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ظُہُور کے معانیدیکھیے

ظُہُور

zuhuurज़ुहूर

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: ظَہَرَ

ظُہُور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اظہار، ظاہر ہونا، نمایاں ہونا
  • پیدائش
  • جلوہ، تجلی، رونق، برکت
  • (فقہ) شیعوں کے بارہویں امام یعنی امام مہدی کا پردۂ غیب سے ظاہر ہونا یا وہ وقت جب آپ ظہور فرمائیں گے

شعر

English meaning of zuhuur

Noun, Masculine

  • appearing, arising, springing up
  • the act of appearance, manifestation, emergence, advent, visibility
  • coming to pass
  • (Islamic Jurisprudence) the twelfth Imam of Shia Muslim

ज़ुहूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सामने आना, प्रकट या प्रत्यक्ष होना, उत्पत्ति, पैदाइश, आविर्भाव, अवतार, जल्वा, तजल्ली, शीयों के बारहवें इमाम अर्थात इमाम महदी का अदृश्य पर्दे से प्रकट होना या वो समय जब आप प्रकट होंगे
  • प्रकट या प्रत्यक्ष होने की क्रिया अवस्था या भाव, प्रकट, सामने आना, प्रकट होना, ज़ाहिर होना, आविर्भाव, अवतार
  • उत्पत्ति, पैदाइश
  • तेज, ज्योति, प्रकाश, बरकत
  • (इस्लामी धर्मशास्त्र) शीओं के बारहवेंं इमाम अर्थात इमाम मेहदी का अदृश्य से प्रकट होना या वह समय जब आप प्रकट होंगे

ظُہُور کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ظُہُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

ظُہُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone