تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ظُہُورِ قُدْسی" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ظُہُورِ قُدْسی کے معانیدیکھیے

ظُہُورِ قُدْسی

zuhuur-e-qudsiiज़ुहूर-ए-क़ुद्सी

اصل: عربی

وزن : 12222

Roman

ظُہُورِ قُدْسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (مجازاً) حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیدائش مبارک، کسی پاکیزہ یا متبرک شخصیت کا پیدا ہونا، کسی بزرگ یا ولی اللہ کا نمودار ہونا

Urdu meaning of zuhuur-e-qudsii

Roman

  • (majaazan) huzuur akram sillii allaah alaihi vaala vasallam kii paidaa.ish mubaarak, kisii paakiiza ya mutabarrik shaKhsiyat ka paida honaa, kisii buzurg ya valii allaah ka namuudaar honaa

English meaning of zuhuur-e-qudsii

Noun, Feminine

  • birth of any pious person
  • birth of Prophet Muhammad

ज़ुहूर-ए-क़ुद्सी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (लाक्षणिक) प्यारे नबी मुहम्मद साहब के जन्म का शुभ अवसर, किसी पवित्र या बरकत वाले व्यक्तित्व का जन्म लेना, किसी बड़े व्यक्ति या अल्लाह वाले का प्रकट होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ظُہُورِ قُدْسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ظُہُورِ قُدْسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone